تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُتْھنی" کے متعقلہ نتائج

سُتْھنی

(تحقیراً)، اِزَرْیا، پجمیا، بہت چھوڑا اور معمولی سا پاجامہ

سِتْھنی

سِٹھانی ، امیرعورت .

سِتانی

لینا، پکڑنا، قبضہ کرنا (بطور لاحقۂ مستعمل)

سُتَھنْیا

تحقیراً: چھوٹا اور معمولی سا پاجامہ

داتا دتار سُتھنی اُتار

بہت سخاوت کرنے والے کے بارے میں طنزاً کہتے ہیں کہ وہ اس قدر سخی ہے کہ پاجامہ اتار کر بھی خیرات کردیتا ہے

داتا داتار سُتھنی اُتار

جاں سِتانی

ظلم، بےرہمی، زندگی کو برباد کرنے والا

گَر نَہ سِتانی بَہ سِتَم می رَسَد

(فارسی کہاوت ادبیات میں مستعمل) جب بغیر خواہش کے چیز مل جائے تو ایسے موقع پر کہتے ہیں.

دِل سِتانی

دل موہ لینے کا عمل، دلبری، دلربائی, عشوہ

جان سِتانی

جان لینے والا

زیادَہ سِتانی

جائز حق یا مقررہ حد سے زیادہ لینا، استحصال، سرکاری اجازت یا معمول سے زیادہ لینا

مُفت سِتانی

کوئی چیز مفت لینا

جَبْر سِتانی

ظلم ، تعدی ، جفا کاری .

مُلک سِتانی

کوئی ملک یا علاقہ فتح کرنا

رِشْوَت سِتانی

رِشوت لینا، ناجائز نذرانہ لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُتْھنی کے معانیدیکھیے

سُتْھنی

suthnii•सुथनी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: تحقیراً

  • Roman
  • Urdu

سُتْھنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (تحقیراً)، اِزَرْیا، پجمیا، بہت چھوڑا اور معمولی سا پاجامہ

Urdu meaning of suthnii

  • Roman
  • Urdu

  • (tahqiiran), izar॒ya, pajamyaa, bahut chho.Daa aur maamuulii saa paajaama

सुथनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पिंडाल, रतालू
  • स्त्रियों और बच्चों को पहनने का एक प्रकार का ढीला पाजामा, सूथन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُتْھنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُتْھنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone