تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sister" کے متعقلہ نتائج
sister کے لیے اردو الفاظ
sister کے اردو معانی
- بہن
- ہمشیرہ
- خواہر
- کسی گھرانے میں دوسری اولاد کے مقابلے میں ایک ہی والدین سے پیدا ہونے والی لڑکی
- کوئی لڑکی یا عورت جسے ہمشیرہ والی محبت اور ملنساری حاصل ہو
- ہم عقیدہ عیسائی عورت
- راہبہ
- کوئی شے جسے اس جیسی دوسری اشیا کے حوالے سے مؤنث گنا جائے
- (برطانوی) برطانیہ (اور برصغیر پاک و ہند میں بھی) ہسپتال کے کسی وارڈ کی انچارج نرس کو کہتے ہیں
sister के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बहन
- हमशीरा
- ख़ाहर
- किसी घराने में दूसरी औलाद के मुक़ाबले में एक ही वालदैन से पैदा होने वाली लड़की
- कोई लड़की या औरत जिसे हमशीरा वाली मुहब्बत और मिलनसारी हासिल हो
- हमअक़ीदा ईसाई औरत
- राहिबा
- कोई शैय जिसे इस जैसी दूसरी अश्या के हवाले से मनस् गिना जाये
- (बर्तानवी) बर्तानिया (और बर्र-ए-सग़ीर पाक-ओ-हिंद में भी) हस्पताल के किसी वार्ड की इंचार्ज नर्स को कहते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sister)
sister
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔