تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاسْتَری" کے متعقلہ نتائج

شاسْتَری

پنڈت، شاستروں کا عالم، برہمنوں کا ایک طبقہ، ہندو قانون کا عالم

کَھٹ شاسْتْری

چھے شاستروں کا عالم ، ہندوؤں کا بہت بڑا عالم.

خَطِ شاسْتِری

رک : خط دیونا گری

یوگ شاسْتری

योगशास्त्र का ज्ञाता

دَھرْم شاسْترِی

ہندو قانون کا یا اس کے متعلق، عالم دین، مذہب کے اعتبار سے جائز، حلال اور حرام قرار دینے والا

شُسْتَری

ایک وضع کی مہین کپڑا، دیبا

شَسْتری

वह जिसके पास शस्त्र हो।

شاسْتر

ہندوؤں کی مقدس کتاب جو دیوتاؤں کی طرف منسوب ہے جس میں ہندو دھرم کے اصول و قوانین اور فلسفے وغیرہ کی باتیں لکھی ہوئی ہیں‏، نیائے، ویشیشک، بائنجل، سانکھیہ، و بدانت وغیرہ

شَسْتر

ہتھیار، جنگی اسلحہ

شَستر باندْھنا

جسم پر جنگی ہتھیار لگانا، لڑائی کے لیے تیّار ہونا، مسلّح ہونا

شَسْتر بَنْدھ

اسلحہ سے لیس ، مسلّح .

اَرْتھ شاسْتَر

تہذیب اخلاق یا سیاست مدن کے مضامین پر مشتمل کتاب

نیائے شاسْتَر

علم منطق

شَبْد شاسْتَر

لسانیات، قواعدِ زبان، علم صرف و ںحو

بَھرَت شاسْتَر

ناٹک شاستر، ڈرامہ بازی، اداکاری اور تھیٹر

اردو، انگلش اور ہندی میں شاسْتَری کے معانیدیکھیے

شاسْتَری

shastarii•शास्त्री

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

شاسْتَری کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • پنڈت، شاستروں کا عالم، برہمنوں کا ایک طبقہ، ہندو قانون کا عالم

اسم، مؤنث

  • سنسکرت کی ایک علمی سند جو باقاعدہ امتحان کے بعد دی جاتی ہے، ہندی سنسکرت رسم الخط ، سنسکرت

Urdu meaning of shastarii

  • Roman
  • Urdu

  • panDit, shaastro.n ka aalam, brahmNo.n ka ek tabqa, hinduu qaanuun ka aalam
  • sanskrit kii ek ilmii sanad jo baaqaaydaa imatihaan ke baad dii jaatii hai, hindii sanskrit rasm ulKhat, sanskrit

English meaning of shastarii

Noun, Adjective, Masculine

  • a learned person, versed in Hindu law or religious texts

Noun, Feminine

  • a Sanskrit education certificate, which is given after due examination, Sanskrit Language, a Devanagari script

शास्त्री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • पण्डित, शास्त्रज्ञ, ब्रह्मणों का एक जाती, धर्मशास्त्र का अच्छा ज्ञाता या पंडित, वह जो शास्त्रों आदि का अच्छा ज्ञाता हो

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संस्कृत की एक शिक्षा का प्रमाणपत्र, जो बाक़ायदा परीक्षा के पश्चात् दिया जाता है, संस्कृत ज़बान, देवनागरी लिपि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاسْتَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاسْتَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone