تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَسْتر" کے متعقلہ نتائج

شَسْتر

ہتھیار، جنگی اسلحہ

شَسْتر بَنْدھ

اسلحہ سے لیس ، مسلّح .

شَسْتری

वह जिसके पास शस्त्र हो।

شَستر باندْھنا

جسم پر جنگی ہتھیار لگانا، لڑائی کے لیے تیّار ہونا، مسلّح ہونا

اَسْتر شَسْتر

ہتھیار، اسلحہ

شُسْتَری

ایک وضع کی مہین کپڑا، دیبا

شاسْتر

ہندوؤں کی مقدس کتاب جو دیوتاؤں کی طرف منسوب ہے جس میں ہندو دھرم کے اصول و قوانین اور فلسفے وغیرہ کی باتیں لکھی ہوئی ہیں‏، نیائے، ویشیشک، بائنجل، سانکھیہ، و بدانت وغیرہ

شُسْتَہ

دھلا ہوا، پاکیزاہ، صاف ستھرا، خالص، صاف، شفاف

شَتْرُ

دشمن، مخالف.

شاسْتَری

پنڈت، شاستروں کا عالم، برہمنوں کا ایک طبقہ، ہندو قانون کا عالم

شَسْتَک

dildo, artificial penis for self-gratification

شست

باندھنا پڑنا لگانا کے ساتھ، بقایا مالگزاری وصول نہ ہوئی ہو، پہنا کے ساتھ، مچھلی پکڑنے کا کانٹا

شُسْت رُو

کتھئی مائل کاسنی رن٘گ کا ایک کبوتر نیز اس کا رن٘گ .

شَتر

شُتَر

اونٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں شَسْتر کے معانیدیکھیے

شَسْتر

shastr•शस्त्र

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: ہتھیار

  • Roman
  • Urdu

شَسْتر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہتھیار، جنگی اسلحہ
  • کاٹنے یا گھاؤ ڈالنے کا ایک آلہ
  • تلوار
  • لوہا، فولاد
  • حمد، بھجن

Urdu meaning of shastr

  • Roman
  • Urdu

  • hathiyaar, jangii aslaah
  • kaaTne ya ghaa.o Daalne ka ek aalaa
  • talvaar
  • lohaa, faulaad
  • hamad, bhajan

English meaning of shastr

Noun, Masculine

शस्त्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

شَسْتر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَسْتر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَسْتر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone