تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاسْتر" کے متعقلہ نتائج

شاسْتر

ہندوؤں کی مقدس کتاب جو دیوتاؤں کی طرف منسوب ہے جس میں ہندو دھرم کے اصول و قوانین اور فلسفے وغیرہ کی باتیں لکھی ہوئی ہیں‏، نیائے، ویشیشک، بائنجل، سانکھیہ، و بدانت وغیرہ

شِکْشا شاسْتر

शिक्षा विधा का विवेचन करने वाला शास्त्र।

مَنُو شاسْتر

(ہندو) منو کی مرتب کی ہوئی مقدس کتاب

پِنگَل شاسْتر

ہندی عروض کا علم .

جَنانْ شاسْتر

علم نجوم، علم رمل

بُھول گَئے سَب گیان شاسْتر، پَڑھ کَر سَبھی ڈَبویا

لکھے پڑھے بے عمل کی نسبت بولا کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں شاسْتر کے معانیدیکھیے

شاسْتر

shaastrशास्त्र

اصل: سنسکرت

وزن : 211

  • Roman
  • Urdu

شاسْتر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندوؤں کی مقدس کتاب جو دیوتاؤں کی طرف منسوب ہے جس میں ہندو دھرم کے اصول و قوانین اور فلسفے وغیرہ کی باتیں لکھی ہوئی ہیں‏، نیائے، ویشیشک، بائنجل، سانکھیہ، و بدانت وغیرہ
  • (مجازاً) قانون ہنود، قواعد وضوابط
  • (مجازاً) کسی علم یا فن کی کتاب یا مدون ضابطہ

Urdu meaning of shaastr

  • Roman
  • Urdu

  • hinduu.o.n kii muqaddas kitaab jo devtaa.o.n kii taraf mansuub hai jis me.n hinduu dharm ke usuul-o-qavaaniin aur falsafe vaGaira kii baate.n likhii hu.ii hain, nyaay, vaisheshik, baa.injal, saankhya,-o-badaanat vaGaira
  • (majaazan) qaanuun hanuud, qavaa.id vuzuu ibat
  • (majaazan) kisii ilam ya fan kii kitaab ya mudavvan zaabtaa

English meaning of shaastr

Noun, Masculine

  • any of the several books codifying Hindu religious rites, rules of worship, social life, etc., shastra
  • an order, command, rule, institute
  • (Metaphorically) a code of laws
  • institutes of religion
  • Hindū holy writ or learning in general
  • a sacred volume
  • an instrument of directing or teaching
  • precept
  • (Metaphorically) a religious or scientific treatise, a philosophy, or science, literature, law

शास्त्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सिद्धांत, ज्ञान की कोई शाखा, कोई ऐसा धर्मग्रन्थ जिसमें आचार, नीति आदि के नियमों का विधान किया गया हो, विवेचनात्मक ज्ञानविषयक ग्रंथ, हिन्दुओं में प्राचीन ऋषि-मुनियों के बनाये हुए बहुत से ऐसे ग्रन्थ हैं जो लोक में ' शास्त्र ' के नाम से प्रसिद्ध और मान्य हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسْتر

ہندوؤں کی مقدس کتاب جو دیوتاؤں کی طرف منسوب ہے جس میں ہندو دھرم کے اصول و قوانین اور فلسفے وغیرہ کی باتیں لکھی ہوئی ہیں‏، نیائے، ویشیشک، بائنجل، سانکھیہ، و بدانت وغیرہ

شِکْشا شاسْتر

शिक्षा विधा का विवेचन करने वाला शास्त्र।

مَنُو شاسْتر

(ہندو) منو کی مرتب کی ہوئی مقدس کتاب

پِنگَل شاسْتر

ہندی عروض کا علم .

جَنانْ شاسْتر

علم نجوم، علم رمل

بُھول گَئے سَب گیان شاسْتر، پَڑھ کَر سَبھی ڈَبویا

لکھے پڑھے بے عمل کی نسبت بولا کرتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاسْتر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاسْتر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone