تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِقاوَہ" کے متعقلہ نتائج

سِقاوَہ

پانی کا چھوٹا سا حوض جو اکثر غسل خانوں میں بنا دیتے ہیں، خزانۂ آب، پانی کا ٹب، حوض

ثَقاوَہ

پانی کا وہ چھوٹا حوض جو نہانے کے لیے اکثر غسل خانوں میں بنا دیتے ہیں ؛ مسجد میں بنی ہوئی پانی کی ٹنکی .

سَقایَہ

پانی بھر کر لانے اور پلانے کا کام (خاص کرحاجیوں کو)

سَقاو

پانی کا چھوٹا سا حوض جو اکثر غسل خانوں میں بنا دیتے ہیں ، خزانۂ آب ، پانی کاٹب، حوض ۔

سَکا

could

سکی

could

ساقِیا

اے شراب پلانے والے، اے ساقی

ساقَہ

قلب لشکر کا پِچھلا حِصہ

ساقی

شراب کے جام بھر کے دینے والا جو ادبِ میں روایۃً ایک مرغوب و مطلوب کردار کے طور پر مزکور ہوتا ہے، پانی پِلانے پر مامور، سقّہ، حُقہ پلانے والا، گھر کے باہر اُجرت پر حُقہ پلانے والا آدمی، (مجازاً) معشوق، محبوب، صنم

سِقایَہ خانَہ

وہ عمارت جس میں پانی کا ذخیرہ رکھا جاتا ہے اور وہاں سے تقسیم کیا جاتا ہے

سُکی

رک : سُوکھی ۔

سُکْیا

جو سُکھ اور آرام سے ہو ، آسودہ اور خوش ہو .

سُوکْھیا

رک : سُوکھا ۔

سُوکھا

خُشک، وہ چیز جس میں کسی قسم کی نمی رطوبت یا چکناہٹ نہ ہو (گِیلا کی ضِد)

سوُکھے

سوکھا کی حالت مغیرّہ یا جمع (ترا کیب میں مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں سِقاوَہ کے معانیدیکھیے

سِقاوَہ

siqaava•सिक़ावा

اصل: عربی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سِقاوَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پانی کا چھوٹا سا حوض جو اکثر غسل خانوں میں بنا دیتے ہیں، خزانۂ آب، پانی کا ٹب، حوض

Urdu meaning of siqaava

  • Roman
  • Urdu

  • paanii ka chhoTaa saa hauz jo aksar Gusal Khaano.n me.n banaa dete hain, Khazaanaa-e-aab, paanii ka Tab, hauz

English meaning of siqaava

Noun, Masculine

  • a water storage tank or small reservoir
  • cold-bath or a place for bathing, a small public bath

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِقاوَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِقاوَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone