تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَقایَہ" کے متعقلہ نتائج

سَقایَہ

پانی بھر کر لانے اور پلانے کا کام (خاص کرحاجیوں کو)

اردو، انگلش اور ہندی میں سَقایَہ کے معانیدیکھیے

سَقایَہ

saqaayaसक़ाया

اصل: عربی

اشتقاق: سَقَى

  • Roman
  • Urdu

سَقایَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • پانی بھر کر لانے اور پلانے کا کام (خاص کرحاجیوں کو)
  • پانی پلانے کی جگہ، سبیل، پیاؤ
  • پانی کا کٹورا، پانی پلانا
  • سقایہ، سقاوہ
  • پانی کا حوض یا ٹنکی جو مسجد میں وغیرہ میں ہوتی اور جسے غلطی سے لوگ 'سقابہ' کہتے ہیں

Urdu meaning of saqaaya

  • Roman
  • Urdu

  • paanii bhar kar laane aur pilaane ka kaam (Khaas kar haajiyo.n ko)
  • paanii pilaane kii jagah, sabiil, pyaa.uu
  • paanii ka kaToraa, paanii pilaanaa
  • saqaayah, sakaa vo
  • paanii ka hauz ya Tankii jo masjid me.n vaGaira me.n hotii aur jise Galatii se log 'saqaabaa' kahte hai.n

English meaning of saqaaya

Noun, Masculine, Singular

  • profession or work of a water-carrier
  • place for serving water
  • a drinking-cup

सक़ाया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • पानी का कटोरा, पानी पिलाना
  • पानी का हौज़ या टंकी जो मस्जिद आदि में होती हैं और जिसे ग़लती से लोग सक़ाबः कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَقایَہ

پانی بھر کر لانے اور پلانے کا کام (خاص کرحاجیوں کو)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَقایَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَقایَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone