تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَقاو" کے متعقلہ نتائج

سَقاو

پانی کا چھوٹا سا حوض جو اکثر غسل خانوں میں بنا دیتے ہیں ، خزانۂ آب ، پانی کاٹب، حوض ۔

سِقاوَہ

پانی کا چھوٹا سا حوض جو اکثر غسل خانوں میں بنا دیتے ہیں، خزانۂ آب، پانی کا ٹب، حوض

ثَقاوَہ

پانی کا وہ چھوٹا حوض جو نہانے کے لیے اکثر غسل خانوں میں بنا دیتے ہیں ؛ مسجد میں بنی ہوئی پانی کی ٹنکی .

سَقَّہ

بھشتی، پانی بھر کر لانے کا کام کرنے والا، پانی بھرنے والوں کی گوت کا، ماشکی، پنہارا

سَقَّا

سَکا

could

سکی

could

ساقَہ

قلب لشکر کا پِچھلا حِصہ

ساقی

شراب کے جام بھر کے دینے والا جو ادبِ میں روایۃً ایک مرغوب و مطلوب کردار کے طور پر مزکور ہوتا ہے، پانی پِلانے پر مامور، سقّہ، حُقہ پلانے والا، گھر کے باہر اُجرت پر حُقہ پلانے والا آدمی، (مجازاً) معشوق، محبوب، صنم

ساقِیا

اے شراب پلانے والے، اے ساقی

سَقا گَری

بھشتی کا پیشہ یعنی پانی پلانا

سُکی

رک : سُوکھی ۔

سُکْیا

جو سُکھ اور آرام سے ہو ، آسودہ اور خوش ہو .

سُوکْھیا

رک : سُوکھا ۔

سُوکھا

خُشک، وہ چیز جس میں کسی قسم کی نمی رطوبت یا چکناہٹ نہ ہو (گِیلا کی ضِد)

اردو، انگلش اور ہندی میں سَقاو کے معانیدیکھیے

سَقاو

saqaav•सक़ाव

  • Roman
  • Urdu

سَقاو کے اردو معانی

  • پانی کا چھوٹا سا حوض جو اکثر غسل خانوں میں بنا دیتے ہیں ، خزانۂ آب ، پانی کاٹب، حوض ۔

Urdu meaning of saqaav

  • Roman
  • Urdu

  • paanii ka chhoTaa saa hauz jo aksar Gusal Khaano.n me.n banaa dete hai.n, Khazaanaa-e-aab, paanii kaaTab, hauz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَقاو)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَقاو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone