تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِپَر کَرنا" کے متعقلہ نتائج

سِپَر کَرنا

کسی چیز کو ڈھال بنانا یا سپر کے طور پر استعمال کرنا

جاں سِپَر کَرنا

دوسرے کو بچانے کے لئے اپنی جان خطرے میں ڈالنا

جان سِپَر کَرْنا

دوسرے کو بچانے کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈالنا.

سِینَہ سِپَر کَرْنا

بے جگری، بہادری اور جراءت سے مدِّمقابل ہونا، خطرات کا مردانہ وار مقابلہ کرنا، میدان جنگ میں ڈٹ کر کھڑا ہونا

سَر کَرْنا

انجام کو پہن٘چانا ، طے کرنا (راستہ مہم وغیرہ) ، فتح کرنا ، قابو میں لانا ، مغلوب کرنا ، جیتنا.

سَفَر کَرْنا

مرجانا، ختم ہوجانا، رُخصت ہوجانا، باقی نہ رہنا

سَحَر کَرنا

رات کاٹنا، رات بسر کرنا، شب گُزارنا، صبح کرنا

سِیر کرنا

اپنی زمین آپ جوتنا، بونا، اپنی زمین کو اپنی کاشت میں لے لینا

سِحْر کَرنا

جادو کرنا

سُپُرْد کَرْنا

۱. سون٘پنا ، تحویل میں دینا ، تفویض کرنا.

سُر کَرْنا

کسی آواز یا ساز کو دُوسری سے ہم آہنگ کرنا، اس طرح سے که دونوں کے سُر ایک دوسرے میں ضم ہو کر ایک آواز معلوم ہو نے لگیں .

سَتْر کَرنا

عیب پوشی یا پردہ پوشی کرنا.

سَہار کَرنا

رک : سہار سکنا.

سَپَرْش کَرنا

جماع کرنا ، صحبت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِپَر کَرنا کے معانیدیکھیے

سِپَر کَرنا

sipar karnaa•सिपर करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سِپَر کَرنا کے اردو معانی

  • کسی چیز کو ڈھال بنانا یا سپر کے طور پر استعمال کرنا

Urdu meaning of sipar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ko Dhaal banaanaa ya supar ke taur par istimaal karnaa

सिपर करना के हिंदी अर्थ

  • किसी चीज़ को ढाल बनाना या ढाल के रूप में उपयोग करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِپَر کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِپَر کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone