تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَحَر کَرنا" کے متعقلہ نتائج

سَحَر کَرنا

رات کاٹنا، رات بسر کرنا، شب گُزارنا، صبح کرنا

سِحْر کَرنا

جادو کرنا

آنکھوں میں سَحَرْ کَرْنا

بے کیفی سے رات بھر جاگتے رہنا، رات بھر نیند نہ آنا، پوری رات بے چینی رہنا

شام و سَحَر كَرْنا

حیلہ حوالہ كرنا، ٹالنا

سَر کَرْنا

انجام کو پہن٘چانا ، طے کرنا (راستہ مہم وغیرہ) ، فتح کرنا ، قابو میں لانا ، مغلوب کرنا ، جیتنا.

سَفَر کَرْنا

مرجانا، ختم ہوجانا، رُخصت ہوجانا، باقی نہ رہنا

سِیر کرنا

اپنی زمین آپ جوتنا، بونا، اپنی زمین کو اپنی کاشت میں لے لینا

سِپَر کَرنا

کسی چیز کو ڈھال بنانا یا سپر کے طور پر استعمال کرنا

سُر کَرْنا

کسی آواز یا ساز کو دُوسری سے ہم آہنگ کرنا، اس طرح سے که دونوں کے سُر ایک دوسرے میں ضم ہو کر ایک آواز معلوم ہو نے لگیں .

سَتْر کَرنا

عیب پوشی یا پردہ پوشی کرنا.

سَہار کَرنا

رک : سہار سکنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَحَر کَرنا کے معانیدیکھیے

سَحَر کَرنا

sahar karnaa•सहर करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سَحَر کَرنا کے اردو معانی

  • رات کاٹنا، رات بسر کرنا، شب گُزارنا، صبح کرنا

Urdu meaning of sahar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • raat kaaTnaa, raat basar karnaa, shab guzaarnaa, subah karnaa

English meaning of sahar karnaa

  • spend the night

सहर करना के हिंदी अर्थ

  • रात काटना, रात गुज़ारना, रात जाग कर सुबह करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَحَر کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَحَر کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone