تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sicko" کے متعقلہ نتائج

sicko

عوام: شمالی امریکا ذہنی مریض یا اخلاقی طور پر بگڑا ہوا آدمی۔.

سِکوڑ

سمٹ کر یکجا ہونا (جسم کی کھال یا کپڑے وغیرہ کا)، سکڑن، سلوٹ

سِکوڑنا

سمیت لینا ، سکیڑنا ؛ (مجازاً)کنجوسی کرنا ، بخل کرنا ، کسنا ، کھینچنا ۔

سِکُّو

پنجشاخہ ، پنشاخہ ، لکڑی کا بنا ہوا لمبے دستے والا ایک آلہ پنجے کی صورت کا ہوتا ہے ، گاہنے کے بعد کسان اس سے غلے کو ہوا میں اڑا اڑا کر بھوسے سے علحدہ کرتے ہیں .

شَکو

(عسکری) تقریباً اسطوانی شکل کی فوجی ٹوپی

سَکُّو

رسّی یا تار کا بنایا ہوا جھولے نما لٹکن جس میں بوقت ضرورت کھانے کی چیزیں رکھ دی جاتی ہیں تاکہ بلی اور چوہے وغیرہ سے محفوظ رہیں ، چھینکا .

شِکُوْہ

خوف، ڈر

سَکا

could

سکی

could

سِکّے

سکّہ کی جمع اور مغیرّہ حالت، تراکیب میں مستعمل، سرکاری منقش زر جو ملک میں لین دین کے کام آئے

سِکَّہ

دھات وغیرہ پر نقش بٹھانے یا ڈھالنے والی کل، مُہر

سِکّا

(کشی بانی) کشتی کے نِیچے کی چوب ، کشتی کے پین٘دے کا سِرا ، کشتی کا رُخ پھیرنے یا کشتی کو موڑنے کا ہتّا جو کشتی کے سِرے پر لگا ہوتا ہے ۔

سیکھ

نصیحت، ہند، ہدایت، سُوجھ بوجھ کی بات، اچھی صلاح، نیک مشورہ

سِیخ

لوہے یا کسی اوردھات کی سلاخ

ساقی

شراب کے جام بھر کے دینے والا جو ادبِ میں روایۃً ایک مرغوب و مطلوب کردار کے طور پر مزکور ہوتا ہے، پانی پِلانے پر مامور، سقّہ، حُقہ پلانے والا، گھر کے باہر اُجرت پر حُقہ پلانے والا آدمی، (مجازاً) معشوق، محبوب، صنم

sicko کے لیے اردو الفاظ

sicko

ˈsɪk.əʊ

sicko کے اردو معانی

اسم

  • عوام: شمالی امریکا ذہنی مریض یا اخلاقی طور پر بگڑا ہوا آدمی۔.

sicko के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अवाम : शुमाली अमरीका ज़हनी मरीज़ या अख़्लाक़ी तौर पर बिगड़ा हुआ आदमी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sicko)

نام

ای-میل

تبصرہ

sicko

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone