تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shun" کے متعقلہ نتائج
shun کے لیے اردو الفاظ
shun کے اردو معانی
- جان بَچانا
- کِھچْنا
- پَناہ مان٘گْنا
shun के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जान बचाना
- खिचना
- पनाह माँगना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شُنْقار
شکاری پرند جس کا رنگ سفید اور آنکھیں سیاہ ہوتی ہیں، قد میں عقاب کے برابر لیکن قوت دوسرے سیہ چشم شکاری پرندوں سے زیادہ رکھتا ہے
شَنِیدَہ کے بُوَد مانِند دِیدَہ
فارسی کہاوت اردو میں مستعمل ، جو کچھ دیکھا ہو اس کے مقابلے میں سنی ہوئی بات کا اعتبار کیوں کر ہو سکتا ہے کہاں آنکھوں دیکھی اور کہاں سنی سنائی بات
شاہِین
(پرند) باز كی طرح كا ایک سفید رنگ کا شكاری پرندہ جس كی آنكھیں سیاہ ہوتی ہیں، یہ بڑا بہادر اور تیز پرواز پرندہ مشہور ہے، یہ اكثر بڑے بڑے پرندوں كو خود مار لیتا ہے، اسے شكار كے لیے سدھایا بھی جاتا ہے (کچھ کتابوں میں شاہین کو عقاب کا مترادف بتایا گیا ہے)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (shun)
shun
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔