تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُنِید" کے متعقلہ نتائج

شُنِید

۱. شُنوائی ، سنائی ، سُنوائی .

شُنِیدَہ

شُنِیدْگی

سنے جانے کا عمل ، سماعت ، سننا .

گُفْت و شُنِید

آپس میں کہنا سُننا، بات چیت، گفتگو، ذکر اذکار

دِید نَہ شُنِید آئے مِیاں حَمِید

جان نہ پہچان آ موجود ہوئے یا معاملے میں دخل دیا .

دِید و شُنِید

معمولی ملاقات، رسم و راہ، جان پہچان

دِید شُنِید

ملاقات ، مِلنا.

دِید نَہ شُنِید

دیکھا نہ سُنا، عجوبہ، انوکھا، نایاب

نَہ دِید، نَہ شُنِید

رک : دید نہ شنید جو زیادہ مستعمل ہے

دِید ہے نَہ شُنِید

رک : دِید نہ شُنِید .

دیکھا نَہ بھالا، دِید نَہ شُنِید

جان نہ پہچان، کون ہے کون نہیں.

شَنِیدَہ

سنا ہوا، مسموع

شَنِیدَہ کے بُوَد مانِند دِیدَہ

فارسی کہاوت اردو میں مستعمل ، جو کچھ دیکھا ہو اس کے مقابلے میں سنی ہوئی بات کا اعتبار کیوں کر ہو سکتا ہے کہاں آنکھوں دیکھی اور کہاں سنی سنائی بات

شَنِیدَن

سننا، سننے کا عمل

شَنِیدَنی

سننے کے لائق، سننے والی

اردو، انگلش اور ہندی میں شُنِید کے معانیدیکھیے

شُنِید

shuniid•शुनीद

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

شُنِید کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. شُنوائی ، سنائی ، سُنوائی .
  • ۲. سُنا ہوا ، سنا سُنایا .

شعر

Urdu meaning of shuniid

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. shunvaa.ii, sunaa.ii, sunvaa.ii
  • ۲. sunaa hu.a, sunaa sunaayaa

English meaning of shuniid

Noun, Feminine

  • act of hearing, something heard

शुनीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सुना हुआ, सुना सुनाया, सुनाई, सुनवाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُنِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُنِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone