تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَکّھِن" کے متعقلہ نتائج

دَکّھِن

جنوب، جنوبی علاقہ، خصوصاً جنوبی ہند کا علاقہ (حیدرآباد وغیرہ)، دکن

دُکھَن

کسی عضو میں تکلیف کی کیفیت، درد

دَکھَن

دُکان

وہ جگہ جہاں بیٹھ کر سودا بیچا جائے، سامان بیچنے کا مکان، کاروبار کا ٹھیا ٹھکانہ، ہٹّی

دُکّان

دُکاں

shop

دکّاں

دَکْھن کی کَمائی کاندھو کے نالے میں گَنوائی

رک : دکن کی کمائی الخ ، محنت سے پیدا کیا ہوا پیسہ جب بُری طرح صرف ہوتا ہے تو کہتے ہیں .

دُکان کرنا

کاروبار کرنا، سودا بیچنے کا کام کرنا، دوکان قائم کرنا

دُکان چَلْنا

ترقی کی راہ پر گامزن ہونا، کاروبار کا عروج پر ہونا، گرم بازاری ہونا

دُکان اُٹھنا

دکان بند ہونا، دکان کا کام چھوٹنا

دُکان بَڑھنا

دکان کا دروازہ بند ہونا

دُکان اُٹھانا

اپنی دکان کا سب سامان اٹھا کر لے جانا، دوکان کو بالکل بند کردینا، دکان چھوڑنا

دُکان لَگانا

سودا بیچنے کا کام کرنا، سامان پھیلانا، سامان کی نمائش کرنا، دکان قائم کرنا

دُکّان لَگْنا

دُکان لگانا (رک) کا لازم ، اشیا کا کثرت سے یکجا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَکّھِن کے معانیدیکھیے

دَکّھِن

dakhkhin•दक्खिन

نیز : دَکھَن

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: دَکّن

  • Roman
  • Urdu

دَکّھِن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنوب، جنوبی علاقہ، خصوصاً جنوبی ہند کا علاقہ (حیدرآباد وغیرہ)، دکن

شعر

Urdu meaning of dakhkhin

  • Roman
  • Urdu

  • junuub, junuubii ilaaqa, Khusuusan junuubii hind ka ilaaqa (haidraabaad vaGaira), dakkan

English meaning of dakhkhin

Noun, Masculine

  • south

दक्खिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दक्षिण दिशा, उक्त दिशा का कोई प्रदेश, उत्तर के सामने की दिशा

دَکّھِن کے مترادفات

دَکّھِن کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَکّھِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَکّھِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone