زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

چَمَنِسْتان

ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت

عَوْرَت

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

مَن بھاوَن

جو دل کو اچھا معلوم ہو، جو دل کو بھلا لگے، دلچسپ، دل پسند، پسندیدہ، مرغوب خاطر

دادْرا

موسیقی میں ایک قسم کا چلتا نغمہ، ایک قسم کا گان، ایک تال

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

خَیر اَنْدیش

وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

اشتقاق

’’شَمِلَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

اَشْمَل

سب سے بڑھ کر، پورا کرنا، بے عیب، بہت یا نہایت محیط یا حاوی، بہت مکمل، بہت بڑا

شامِل

محیط، پھیلا ہوا، گھیرے ہوئے، چھایا ہوا

شامِلاتی

مشتركہ، کسی کے ساتھ ملا ہوا

شَمائِل

حلیہ، شکل، وضع قطع، صورت، عادات و خصائل، اخلاق، خصلتیں، عادتیں

شُمال

۱. جنوب کے مقابل سمت ، قطب شمالی کی سمت (چونکہ عرب لوگ کعبہ کو ایک شخص قرار دے کر یہ تصور کرتے ہیں کہ اس کا منھ مشرق مغرب کی طرف ہے اس لیے قطب شمالی کی سمت جو کعبہ سے بائیں جابت ہے شمال کہنے لگے) ، اُتّر.

شُمالی

شمال کا، شمال سے منسوب یا متعلق

شَمْلَہ

سر سے باندھنے کی شال ، عمامہ ، پگڑی

شُمُول

شامل یا شریک ہونا، شمولیت، شرکت، چھا جانا، محیط ہونا (کسی چیز کو گھیر لینا)، احاطہ بندی

شُمُولِیَت

شامل ہونا، ملنا جلنا

شَمِیلَہ

 

مُشْتَمِل

شامل ہونے والا، شریک ہونے والا، محیط ہونے والا

مَشْمُول

شامل کیا ہوا، شریک کیا گیا، سب طرف سے گھیرا گیا، شمار میں کیا ہوا، ملایاگیا

مَشْمُولَہ

شامل، شریک، شامل کیا ہوا، شمار میں لیا ہوا، ملا ہوا، ملحق

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone