تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرَنگ" کے متعقلہ نتائج

شَرَنگ

ایک نہایت تلخ اور بد ذائقہ پھل ، حنظل ، اندرائن ، زہر .

شَرَنگار رَس

سنسکرت کےعلم بلاغت کی رو سے رس یا کیفیت کی نو قسموں میں سے ایک، وصل و ہجر ، حسن و عشق کے جذبات

شِرِنگی

(جر٘احی) ایک الہ جس کا منہ تین انگل اور لمبائی اٹھارہ انگل کے برابر ہوتی ہے اور جو خون پیشاب خراب دودھ وغیرہ نکالنے کے کام آتا ہے اس کے آدھے حصے میں سرسوں کے دانے کے برابر سوراخ ہوتا ہے اور اس کا آدھا حصہ عورت کے پِستانوں کے آدھے حصہ کے مانند ہوا ہے .

شِرِنگار

محبت ، عشق ، جنسی جذبات ، جماع ، ہمبستری ؛ سیندور ، سیندور کا نشان یا نشانات جو ہاتھی کے سر اور سونڈ پر زیب و زینت کے لیے لگائے جائیں ؛ نشان ؛ آدمی یا لباس کے لیے ایک خوشبو دار سفوف ؛ سنگھار ؛ لونگ

شَرَن

پناہ، حفاظت، بچانے والا، حفاظت کرنے والا

شُرْنا

رک : سُرنا ، ایک قسم کی نفیری ، بان٘سری .

شِرْنی

شیرینی ، مٹھائی .

شارَنگْی

سارن٘گی کی طرح کا ایک باجا نیز سارن٘گی

شَلَنْگ

چھلانگ، جست، زقند، اچھلنا کودنا، پھلانگنا

شَنگ

ایک گاؤں، عموما شوخ و شنگ کی ترکیب سے مستعمل ہے، معشوق کی تعریف

میڑھ شَرِنگی

ایک دودھیا پودا جس کے پھل مینڈھے کی سینگوں کی طرح مڑے ہوئے ہوتے ہیں

شَب رَنگ

رات کے رنگ کا، مراد : سیاہ، کالا، کالا گھوڑا، مشکی گھوڑا

شُشْرُنْت

ایک روئیدگی جس کی جڑ دوا میں کام آتی ہے انگلی کے برابر موٹی پھیکی اور زردی مائل ہوتی ہے .

شَش رَنگا

ایک قسم کا حلوہ جو انڈوں اور شکر سے بناتے ہیں

شَس رَن٘گ

چھ رن٘گ کا ، رن٘گوں والا .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرَنگ کے معانیدیکھیے

شَرَنگ

shara.ng•शरंग

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

شَرَنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک نہایت تلخ اور بد ذائقہ پھل ، حنظل ، اندرائن ، زہر .

Urdu meaning of shara.ng

  • Roman
  • Urdu

  • ek nihaayat talKh aur badzaa.iqaa phal, hanzal, andar aa.in, zahr

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone