تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرْحَیْں" کے متعقلہ نتائج

شَمْعَیں

موم بتیاں، چراغاں

شاخیں

شاخ کی جمع، ٹہنیاں، دالیاں، تراکیب میں مستعمل

شِیرِیں

میٹھا، مزیدار، مٹھاس والا

شاہِیْں

شاہین کی تصغیر، باز کی طرح کا ایک سفید رنگ شکاری پرندہ، چشم پرند

شَرْموں

شرم کے مارے ، شرم سے ۔

شَرِیک

حاکمیت و اختیار یا فائدے اور نقصان کے ساتھ کسی چیز میں حصہ دار، ساجھی

شاہِین

(پرند) باز كی طرح كا ایک سفید رنگ کا شكاری پرندہ جس كی آنكھیں سیاہ ہوتی ہیں، یہ بڑا بہادر اور تیز پرواز پرندہ مشہور ہے، یہ اكثر بڑے بڑے پرندوں كو خود مار لیتا ہے، اسے شكار كے لیے سدھایا بھی جاتا ہے (کچھ کتابوں میں شاہین کو عقاب کا مترادف بتایا گیا ہے)

شرطیہ

ضرور، یقیناً، شرط لگاکر، از روئے شرط، یقینی لازمی، جملے کی ایک قسم جس میں شرط و جزا دونوں موجود ہوں

شَرْطِیَّہ

شُرْتی

(ہندو) مقدس کتاب جیسے : وید ، اُپنشد وغیرہ .

شُرْطی

پولیس کے محکمے کا سپاہی ، پولیس کے محکمہ والا ، شُرطہ ، پولیس مین .

شَرْحَہ

खंड, टुकड़ा।।

شَرْمگِیں

۱. خجل ، شرمندہ .

شِرِینَہ

رک : شرین .

شِرْکِیَّہ

شرک سے منسوب، جس میں شرک پایا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْحَیْں کے معانیدیکھیے

شَرْحَیْں

sharhe.n•शरहें

اصل: عربی

وزن : 22

واحد: شَرْحْ

مادہ: شَرْحْ

دیکھیے: شَرْحْ

اشتقاق: شَرَحَ

  • Roman
  • Urdu

شَرْحَیْں کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • شرحیں، تفسیریں
  • نرخ، قیمت، در

شعر

Urdu meaning of sharhe.n

  • Roman
  • Urdu

  • sharhen, tafsiire.n
  • narKh, qiimat, dar

English meaning of sharhe.n

Noun, Feminine, Plural

  • expositions, explanations, interpretations
  • rates

शरहें के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • व्याख्याएंं, विवरण, विवेचन
  • मूल्य, क़ीमत, दर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرْحَیْں)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرْحَیْں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone