تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاہِیْں" کے متعقلہ نتائج

شاہِیْں

شاہین کی تصغیر، باز کی طرح کا ایک سفید رنگ شکاری پرندہ، چشم پرند

شاہِین

(پرند) باز كی طرح كا ایک سفید رنگ کا شكاری پرندہ جس كی آنكھیں سیاہ ہوتی ہیں، یہ بڑا بہادر اور تیز پرواز پرندہ مشہور ہے، یہ اكثر بڑے بڑے پرندوں كو خود مار لیتا ہے، اسے شكار كے لیے سدھایا بھی جاتا ہے (کچھ کتابوں میں شاہین کو عقاب کا مترادف بتایا گیا ہے)

شاہِیں بَچَّہ

बाज़ का बच्चा, शूर व्यक्ति का पुत्र, वीरपुत्र।

شاہِیں دُزْدی

डंडी मारना, कम या अधिक तोलना।

شاہِیں دُزْد

डंडी मारनेवाला, तोल में अधिक या कम तोलनेवाला।

شاہِیْن قِلَعہ سی

شاہین کا قلعہ (آبنائے فاسفورس پر)

شاہِینِ كوہی

شاہین كی وہ قسم جو اكثر خُشكی اورپہاڑوں پر رہتی ہے، اس كی جسامت بحری سے چھوٹی ہوتی ہے

شاہِین مِزاج

بادشاہوں كا سا مزاج ركھنے والا

شاہِین بَحْری

شاہین كی وہ قسم جو اكثر آبی پرندوں خصوصاً مرغابیوں كا شكار كرتی ہے

شاہِینِ تَرازُو

ترازو كی ہتھی جو ڈنڈی كے بیچوں بیچ سوراخ میں بان٘دھ دی جاتی ہے، تولنے كے كانٹے كی سوئی، نیز ترازو كی ڈنڈی

شاہِین چور

چوری كے فن میں طاق، شاطر چور

شاہِینْ چَہ

شاہین كا نر جو مادہ سے چھوٹا ہوتا ہے

شاہِین زادَہ

شاہین كا بچہ

شاہِین تِیتْری

(حشریات) لمبی سون٘ڈ والی ایک قسم كی تتلی

شاہِینِ كافُوری

بالكل سفید رنگ كا نایاب شاہین

اردو، انگلش اور ہندی میں شاہِیْں کے معانیدیکھیے

شاہِیْں

shaahii.n•शाहीं

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: شاہِین

  • Roman
  • Urdu

شاہِیْں کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • شاہین کی تصغیر، باز کی طرح کا ایک سفید رنگ شکاری پرندہ، چشم پرند
  • ترازو کی ڈندی

شعر

Urdu meaning of shaahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • shaahiin kii tasGiir, baaz kii tarah ka ek safaid rang shikaarii parindaa, chasham parind
  • taraazuu kii Dandii

English meaning of shaahii.n

Noun, Masculine, Singular

  • eagle
  • the stick of scale

शाहीं के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • तराजू की डंडी, तुलादंड
  • श्येन, पालंगक, विहंगाराति, बाज़, पक्षी

شاہِیْں کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاہِیْں)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاہِیْں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone