تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُرْطی" کے متعقلہ نتائج

شُرْطی

پولیس کے محکمے کا سپاہی ، پولیس کے محکمہ والا ، شُرطہ ، پولیس مین .

شَرْطی

شرط سے منسوب ، جس میں شرط یا کوئی قید پائی جائے ، مشروط .

شُرْتی

(ہندو) مقدس کتاب جیسے : وید ، اُپنشد وغیرہ .

شرطیہ

ضرور، یقیناً، شرط لگاکر، از روئے شرط، یقینی لازمی، جملے کی ایک قسم جس میں شرط و جزا دونوں موجود ہوں

شَرْطِیَّہ

شَرْطِیں لَگنا

قیدیں لگنا

شَرْطِیں لَگانا

قیدیں لگانا

شَرْطِیَّہ عِلاج

یقنی علاج ، مجرب علاج ، تیر بہدف نسخے سے علاج کرنا .

شَرْطِیَّہ مُن٘فَصِلَہ

(منطق) اگر دو جملوں میں ربط عناد کے ساتھ ہو تو شرطیہ منفصلہ کہلاتا ہے .

شَرْطِیَّہ مُتَّصِلَہ

دو قضیوں سے ایک قضیہ حاصل کی جاتا ہے اس طرح کہ ہر ایک ان میں قضیہ نہ رہے اور ان میں رطب دے دیا جائے ، اگر ربط لزوم کا ہو تو اس کو شرطیہ متصلہ کہتے ہیں .

شَرْطِیَّت

مشروط ہونا، کسی دوسری شے پر مبنی ہونا

شَرْطَین

دو چمک دار ستارے جو منازل قمر میں سے پہلی منزل پر ہیں

ماضی شَرْطی

وہ ماضی جس کے پہلے شرط کا کلمہ ہو، جیسے: اگر آتا .

تَصَرُّفِ شَرْطی

(قانون) ایسا تصرف جو کسی قید یا شرط پر مبنی ہو.

شَرْطِیّات

(منطق) وہ قضیے جن میں ایک شے کے ہونے کی شرط پر دوسری شے کے ہونے یا نہ ہونے کا حکم لگایا جائے یا جن میں منافات یا عدم منافات کا حکم ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں شُرْطی کے معانیدیکھیے

شُرْطی

shurtii•शुर्ती

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

شُرْطی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پولیس کے محکمے کا سپاہی ، پولیس کے محکمہ والا ، شُرطہ ، پولیس مین .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

شُرْتی

(موسیقی) سُر کا ایک چھوٹا حصّہ ، سُرتی .

Urdu meaning of shurtii

  • Roman
  • Urdu

  • pulis ke mahikme ka sipaahii, pulis ke mahikmaa vaala, shurtaa, pulis main

शुर्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुलिस के विभाग का सिपाही, पुलिस के महकमा वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُرْطی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُرْطی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone