تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرَن" کے متعقلہ نتائج

شَرَن

پناہ، حفاظت، بچانے والا، حفاظت کرنے والا

شَرَن کَرنا

حفاظت کرنا ، پناہ دینا .

شَرَن ہونا

پناہ میں ہونا ، حفاظت میں ہونا ، گھر میں ہونا .

شَرَن آنا

پناہ میں انا ، پناہ لینا ، حفاظت میں ہونا ، سرپرستی میں آجانا .

شَرَن لینا

پناہ لینا، حفاظت میں آنا

شَرَنگ

ایک نہایت تلخ اور بد ذائقہ پھل ، حنظل ، اندرائن ، زہر .

شَرَنگار رَس

سنسکرت کےعلم بلاغت کی رو سے رس یا کیفیت کی نو قسموں میں سے ایک، وصل و ہجر ، حسن و عشق کے جذبات

شُرْنا

رک : سُرنا ، ایک قسم کی نفیری ، بان٘سری .

شِرْنی

شیرینی ، مٹھائی .

شِرْنی فَروش

مٹھائی بیچنے والا، حلوائی

شَرْنَقَہ

(حیوانیات کیڑا جو پیدائش کی یسری حالت میں ہو، پتنگا وغیرہ جو پر نکلنے سے پہلے کی حالت میں ہو نیز اس کا خول .

شَرْنارْتھی

اپنا گھربار چھوڑ کر کسی دوسری جگہ پناہ لینے والا، پناہ گزین

شَرْناقی

شرناق (رک) سے منسوب یا متعلق کوئی شے .

شَرْنَقی

شرنقہ کا، شرنقہ (رک) سے منسوب یا متعلق .

شِرِنگی

(جر٘احی) ایک الہ جس کا منہ تین انگل اور لمبائی اٹھارہ انگل کے برابر ہوتی ہے اور جو خون پیشاب خراب دودھ وغیرہ نکالنے کے کام آتا ہے اس کے آدھے حصے میں سرسوں کے دانے کے برابر سوراخ ہوتا ہے اور اس کا آدھا حصہ عورت کے پِستانوں کے آدھے حصہ کے مانند ہوا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرَن کے معانیدیکھیے

شَرَن

sharan•शरण

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

شَرَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پناہ، حفاظت، بچانے والا، حفاظت کرنے والا

اسم، مذکر

  • محافظ، مددگار شخص، مکان، جائے پناہ، مامن

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

شَرْعاً

اسلامی شرع کی رو سے، شریعت کے لحاظ سے

شعر

Urdu meaning of sharan

  • Roman
  • Urdu

  • panaah, hifaazat, bachaane vaala, hifaazat karne vaala
  • muhaafiz, madadgaar shaKhs, makaan, jaa.epnaah, maaman

English meaning of sharan

Noun, Feminine

Noun, Masculine

शरण के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पनाह, आश्रय, रक्षित स्थान, मकान, ऐसा स्थान जहाँ पर जाकर कोई सुरक्षित रहे

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जाएपनाह, रक्षा करने वाला, सहायक, मददगार शख़्स

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone