تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِسَرَن" کے متعقلہ نتائج

نِسَرَن

باہر جانا ، نکلنا ؛ گھر سے نکلنے کا رستہ ؛ روانگی ؛ موت ؛ مکتی ، نرداں ؛ علاج ، چارہ

نِسَرنا

باہر جانا، نکلنا، رخصت ہونا، روانہ ہونا (پلیٹس) فصل کی بالیوں یا خوشوں کا ظاہر ہونا، بلند ہونا، تیار ہوجانا

نَسرِین

(مراد) دونوں نسر یعنی نسر طائر اور نسر واقع کا مجموعہ

نسریں

نسرین کی تصغیر، سیوتی کا درخت، سیوتی کا پھول، ایک قسم کا سفید پھول کا گلاب

نَسری

ایک قسم کی آتش بازی جس میں چنبیلی اور جوہی سے مشابہہ پھول جھڑتے نظر آتے ہیں ، نسرین ۔

نِسِّری

نسرنا سے منسوب، پھیلی ہوئی، تیاری پرآئی ہوئی (فصل وغیرہ)

نَصْرانِی

عیسائیت کو ماننے والا، عیسائی

نَسْرِین تَن

محبوب کی تعریف میں مستعمل ہیں

نِثارنا

نثار کرنا ، قربان کرنا ، وارنا ۔

نِسارنا

نکال دینا، دفع کرنا، مٹانا

نَصرانِیَّہ

نصرانی (رک) کی تانیث ؛ عیسائی عورت ۔

نَسْرِین بَدَن

پھول سے جسم والا، نازک اور خوبصورت بدن والا (محبوب کی تعریف میں مستعمل)

نَسرِین اَدا

پھول سے انداز والی ؛(کنا یتہ) محبوبہ ۔

نَسْرِین رُخ

(ف۔ صفت۔ محبوب کی تعریف میں مستعمل ہیں۔

نَسر

ایک مردار خور پرند کا نام جو چیل کی قسم سے ہے، کرگس، گدھ، کھگراج

اردو، انگلش اور ہندی میں نِسَرَن کے معانیدیکھیے

نِسَرَن

nisaran•निसरन

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

نِسَرَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باہر جانا ، نکلنا ؛ گھر سے نکلنے کا رستہ ؛ روانگی ؛ موت ؛ مکتی ، نرداں ؛ علاج ، چارہ

Urdu meaning of nisaran

  • Roman
  • Urdu

  • baahar jaana, nikalnaa ; ghar se nikalne ka rastaa ; ravaangii ; maut ; muktii, nardaa.n ; i.ilaaj, chaaraa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِسَرَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِسَرَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone