تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَقِیقَہ" کے متعقلہ نتائج

عَقِیقَہ

وہ بال جو بچّے کے سر پر ماں کے پیٹ میں پیدا ہوجاتے ہیں ؛ مسلمانوں میں ایک رسم جو بچّے کی پیدائش کے ساتویں دن منائی جاتی ہے جس میں بچّے کے سر کے بال منڈوا کر ان کی ہم وزن چاندی خیرات کی جاتی ہے ، بچّے کانام رکھاجاتا ہے اور لڑکا ہو تو دو بکرے اور لڑ کی ہوتو ایک بکرا ذبح کر کے گوشت کا ایک حصّہ غریبوں کو خیرات کرتے ہیں اور باقی گھروالوں اور رشتہ داروں میں تقسیم کرتےہیں یا پکا کر ضیافت کرتے ہیں ، مونڈن .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَقِیقَہ کے معانیدیکھیے

عَقِیقَہ

'aqiiqa'अक़ीक़ा

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: عَقَقَ

  • Roman
  • Urdu

عَقِیقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ بال جو بچّے کے سر پر ماں کے پیٹ میں پیدا ہوجاتے ہیں ؛ مسلمانوں میں ایک رسم جو بچّے کی پیدائش کے ساتویں دن منائی جاتی ہے جس میں بچّے کے سر کے بال منڈوا کر ان کی ہم وزن چاندی خیرات کی جاتی ہے ، بچّے کانام رکھاجاتا ہے اور لڑکا ہو تو دو بکرے اور لڑ کی ہوتو ایک بکرا ذبح کر کے گوشت کا ایک حصّہ غریبوں کو خیرات کرتے ہیں اور باقی گھروالوں اور رشتہ داروں میں تقسیم کرتےہیں یا پکا کر ضیافت کرتے ہیں ، مونڈن .
  • اف : کرنا ، ہونا .

Urdu meaning of 'aqiiqa

  • Roman
  • Urdu

  • vo baal jo bachche ke sar par maa.n ke peT me.n paida hojaate hai.n ; muslmaano.n me.n ek rasm jo bachche kii paidaa.ish ke saatve.n din manaa.ii jaatii hai jis me.n bachche ke sar ke baal munDvaa kar un kii hamavzan chaandii Khairaat kii jaatii hai, bachche ka naam rakhaa jaataa hai aur la.Dkaa ho to do bakre aur la.Dkii hoto ek bakra zabah kar ke gosht ka ek hissaa Gariibo.n ko Khairaat karte hai.n aur baaqii gharvaalo.n aur rishtedaaro.n me.n taqsiim karte hai.n ya pakka kar zayaafat karte hai.n, muunDan
  • uf ha karnaa, honaa

'अक़ीक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुस्लिम समाज की एक रस्म जिसके तहत बच्चे की पैदाइश के सातवें दिन उसके सिर के बाल मुंडवाकर नामकरण किया जाता है। लड़का हो तो दो बकरे और लड़की हो तो एक बकरे की कुर्बानी दी जाती है। माँस का एक हिस्सा ग़रीबों को ख़ैरात में दिया जाता है और बाक़ी घरवालों और रिश्तेदारों में बांटा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَقِیقَہ

وہ بال جو بچّے کے سر پر ماں کے پیٹ میں پیدا ہوجاتے ہیں ؛ مسلمانوں میں ایک رسم جو بچّے کی پیدائش کے ساتویں دن منائی جاتی ہے جس میں بچّے کے سر کے بال منڈوا کر ان کی ہم وزن چاندی خیرات کی جاتی ہے ، بچّے کانام رکھاجاتا ہے اور لڑکا ہو تو دو بکرے اور لڑ کی ہوتو ایک بکرا ذبح کر کے گوشت کا ایک حصّہ غریبوں کو خیرات کرتے ہیں اور باقی گھروالوں اور رشتہ داروں میں تقسیم کرتےہیں یا پکا کر ضیافت کرتے ہیں ، مونڈن .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَقِیقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَقِیقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone