تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَلّخ" کے متعقلہ نتائج

شَلّخ

بندوقوں یا توپوں کی باڑ جو سلامی کے واسطے یا کسی خوشی کے موقع پر چھوڑی جائے ، شلک

شَلْخی

کارتوس کا فیر جس میں گولی نہ ہو ہوائی فیر

شَلْخی رونْد

(فوج) رک : شلخی

شوخ

چنچل، شریر، طرّار

شاخ

ٹہنی، ڈالی

شَیخ

بوڑھا آدمی، ضعیف، بزرگ، وہ شخص جس کی عمر پچاس برس سے اوپر اور اَسی کے درمیان ہو

شَلَ

۱. (i) پورا جسم یا جسم کا کوئی عضو (ہاتھ پان٘و وغیرہ) جو کسی عارضے کی وجہ سے سوکھ گیا ہو یا بے حس و حرکت ہو گیا ہو ، مفلوج ، لنجا ، اپاہج ، مفلوج آدمی

شل

شُلَہ

۱. ایک قسم کا کھانا جو چاولوں اور دال کو ( عموماً گوشت کے شوربے میں ) ہریسے کی طرح خوب گلا کر تیار کرتے ہیں.

شِلا

سل، پتّھرکا بڑا ٹکڑا

شَلَّہ

کپڑے کی دھجّی، سرخ رنگ کا کپڑا جس سے عورتیں لباس یا لحاف سیتی ہیں

شَلَلی

شلل (رک) سے منسوب یا متعلق ، فالج زدہ.

شَلْف

व्यभिचारिणी, कुलटा, पुंश्चली, फ़ाहिशा।।

شَلَق

اخراج ، نکاس (پانی ، بجلی ، مواد وغیرہ کا)

شَلَّق

بانس کی پتلی چھڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں شَلّخ کے معانیدیکھیے

شَلّخ

shallaKH•शल्लख़

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

شَلّخ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بندوقوں یا توپوں کی باڑ جو سلامی کے واسطے یا کسی خوشی کے موقع پر چھوڑی جائے ، شلک
  • عورت کی شرمگاہ ، اندام نہانی

Urdu meaning of shallaKH

  • Roman
  • Urdu

  • banduuko.n ya topo.n kii baa.D jo salaamii ke vaaste ya kisii Khushii ke mauqaa par chho.Dii jaaye, shulk
  • aurat kii sharmagaah, andaame nihaanii

English meaning of shallaKH

Noun, Feminine

  • private parts of a woman
  • volley of fires (to celebrate), salute of guns

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَلّخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَلّخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone