تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَلَّک" کے متعقلہ نتائج

شَلَّک

توبوں یا بندوقوں کی باڑ جو سلامی یا کسی تقریب کے موقع پر چھوڑتے ہیں ، چند بندوقیں ایک ہی متربہ سر کرنا.

شُلْک

محصول، کرایہ، اُجرت

شَلَق

اخراج ، نکاس (پانی ، بجلی ، مواد وغیرہ کا)

شَلَّق

بانس کی پتلی چھڑی

شَلَّک کَرنا

رک : شلنگ بھرنا

شَلَّک ہونا

بندوقوں اور توپوں کی سلامی دیا جانا

شَلَّک چَلْنا

باڑ چلنا ، توپیں یا بندوق پے در پے چلنا ، بندوق یا توپوں کی سلامی دی جانا.

شَلَّک مارْنا

رک : شلنگ بھرنا

شَلَّک لَگانا

رک : شلنگ بھرنا ، اُچھلنا ، کودنا

شَلَّک چھوڑْنا

ایسی بات کہنا جو سخت نا گوار گزرے

شَلَّک اُڑانا

ایسی بات کہنا جو سخت ناگوار گزرے ؛ گوز کرنا ، پاد مارنا ، گپ اڑانا ، شگوفہ چھوڑنا

شَلَّک سَر ہونا

توپ یا بندوق چلنا (سلامی یا خوشی کے موقع پر)

شُلُوک

رزمیہ نظم کے چار مصرعوں کا بند جس کا ہر شعر ارکان تہجّی پر مشتمل ہوتا ہے

شَلوک

آواز، بانگ، صدا

شَلُوکا

ایک وضع کا چھوٹا کرتا جو کمر تک لمبا اور اس کی آستینیں عموماً کہنی تک ہوتی ہیں، نیم آستین

اردو، انگلش اور ہندی میں شَلَّک کے معانیدیکھیے

شَلَّک

shallak•शल्लक

  • Roman
  • Urdu

شَلَّک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • توبوں یا بندوقوں کی باڑ جو سلامی یا کسی تقریب کے موقع پر چھوڑتے ہیں ، چند بندوقیں ایک ہی متربہ سر کرنا.

Urdu meaning of shallak

  • Roman
  • Urdu

  • tobo.n ya banduuko.n kii baa.D jo salaamii ya kisii taqriib ke mauqaa par chho.Dte hai.n, chand banduuqe.n ek hii mutriba sar karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَلَّک)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَلَّک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone