تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَفْعی" کے متعقلہ نتائج

شَفْعی

(نباتیات) وہ پودے جن کی تولید صنفی طریقے پر یعنی نر اور مادہ کے ملاپ سے ہوتی ہے ان پودوں پر صنفی تولیدی اعضا پائے جاتے ہیں

شَفَہی

होंठवाला, होंठ द्वारा उच्चरित अक्षर ।।

شفائی

شفا دینے والا

شَفْعِیَہ

(نباتیات) جفت خلوی، جنسی تقسیم کا نظام، نباتیات کی وہ تقسیم جو جنس پر مبنی ہو.

شِفایابی

صحت یابی، تندرستی، بیماری سے نجات پانا

شِفایاب

بیماری سے آزادی ملنا، شفا پانے والا، اچھا، بھلا، تندرست، صحت یاب

شِفا

صحت، تندرستی، چنگا پن، بیماری کے بعد تندرست ہونا

شافِعی

۱۔ اہلِ سنت والجماعت كے چار اماموں میں سے ایک امام ابوعبداللہ محمد بن ادریس شافِعی ؛ حدیث و فقہ كے امام اور مسلک شافعیہ كے بانی ہیں ۔

شَفِیع

one who recommends, advocate, intercessor, mediator, possessor of the right of pre-emption

شافی

تسلی بخش، مكمل، پورا، اطمینان بخش

شَفی

شفاعت کرنے والا

شَفْع

جوڑا، جفت

شُفْعَہ

قانون: وہ حق جو گھر یا زمین کی ہمسایگی سے حاصل ہوتا ہے

شُفَہ

(قانون) ایسے قواعد و ضوابط جو ہم سایگی کے قانون کا تعیّن کرتے ہیں

شفوی

ہونٹ والا، لبوں کی مدد سے ادا ہونے والے لفظ

اردو، انگلش اور ہندی میں شَفْعی کے معانیدیکھیے

شَفْعی

shaf'ii•शफ़'ई

  • Roman
  • Urdu

شَفْعی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نباتیات) وہ پودے جن کی تولید صنفی طریقے پر یعنی نر اور مادہ کے ملاپ سے ہوتی ہے ان پودوں پر صنفی تولیدی اعضا پائے جاتے ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

شَفی

شفاعت کرنے والا

شَفِیع

شفاعت کرنے والا

Urdu meaning of shaf'ii

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) vo paude jin kii tauliid sanfii tariiqe par yaanii nar aur maadda ke milaap se hotii hai in paudo.n par sanfii tauliidii aazaa pa.e jaate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَفْعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَفْعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone