تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شافِعی" کے متعقلہ نتائج

شافِعی

۱۔ اہلِ سنت والجماعت كے چار اماموں میں سے ایک امام ابوعبداللہ محمد بن ادریس شافِعی ؛ حدیث و فقہ كے امام اور مسلک شافعیہ كے بانی ہیں ۔

شافِعِیَِّہ

شافعی مسلک كے پیرو۔

شافِعِیَّت

شافعی مسلک كا رنگ یا اثر یا پیروی

شافِع

نبی كریم سرور كائنات سركار دو عالم محمد صلی اللہ علیہ وسلم كا لقب

شافی

تسلی بخش، مكمل، پورا، اطمینان بخش

شافِعَہ

सुफारिश करनेवाली स्त्री।

شَفْعی

(نباتیات) وہ پودے جن کی تولید صنفی طریقے پر یعنی نر اور مادہ کے ملاپ سے ہوتی ہے ان پودوں پر صنفی تولیدی اعضا پائے جاتے ہیں

شافَہ

دواؤں میں لت پت كی ہوئی روئی یا كپڑے كی بَتّی جو زخم میں اور فرج میں ركھی جاتی ہے نیز دوا یا صابون كی بتی جو قبض دور كرنے یا پاخانہ لانے كے لیے مقعد میں ركھی جاتی ہے

شافِیَہ

شفادینے والی؛ شفا بخش ۔

شافا

(جرَاحی) رک : شافہ .

شَفَہی

होंठवाला, होंठ द्वारा उच्चरित अक्षर ।।

شافِعِ مَحْشر

قیامت كے دن گناہوں كی بخشش كے لیے شفاعت كرنے والا

شافِعِ قَیامَت

روز حساب سفارش كرنے والا / والی ۔

شافِعِ حَشرْ

اكٹھا ہونے كے دن یعنی روز قیامت بخشش كی سفارش كرنے والا ؛ مراد : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔

شافِعِ مُشَفِّع

سفارش كرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں شافِعی کے معانیدیکھیے

شافِعی

shaafi'ii•शाफ़ि'ई

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

شافِعی کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ۱۔ اہلِ سنت والجماعت كے چار اماموں میں سے ایک امام ابوعبداللہ محمد بن ادریس شافِعی ؛ حدیث و فقہ كے امام اور مسلک شافعیہ كے بانی ہیں ۔
  • ۲۔ امام شافعی كے مسلک كا پیرو، امام شافعی كے اجتہاد كی پیروی كرنے والے۔
  • ۳۔ امام شافعی كے مسلک كی طرف منسوب ۔

Urdu meaning of shaafi'ii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ ahalsannat vaalajmaaat ke chaar imaamo.n me.n se ek imaam abbuu abdullaah muhammad bin idriis shaafi.aii ; hadiis-o-fiqh ke imaam aur maslak shaafi.ih ke baanii hai.n
  • ۲۔ imaam shaafi.i ke maslak ka pairau, imaam shaafi.i ke ijatihaad kii pairavii karne vaale
  • ۳۔ imaam shaafi.i ke maslak kii taraf mansuub

English meaning of shaafi'ii

Noun, Masculine, Singular

  • Shafiite, follower of Imam Shafi'i, the name of a Sunni jurist and one of the four Imams of Sunnis

शाफ़ि'ई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • इमाम शाफिई से संबंधित, इमाम शाफिई का नाम, इमाम शाफिई का अनुयायी मुसलमान, सुन्नी मुसलमान के चार इमाम में एक इमाम अबू-अब्दुल्ल्लाह मोहम्मद बिन इदरीस शाफिई, हदीस व फ़िक्ह के विद्वान और शाफिई संप्रदाय के संस्थापक हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شافِعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شافِعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone