تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَفِیع" کے متعقلہ نتائج

شَفِیع

one who recommends, advocate, intercessor, mediator, possessor of the right of pre-emption

شَفِیعَہ

شفیعا

شَفِیعا

خطِ شکستہ یا دیوانی کی ایک باقرینہ طرزِ تحریر

شَفِیعائی

شفیعا (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ خط شفیعہ

شَفِیعِ جار

قانون: ایسا شفیع جو پڑوس میں دوسری ملکیت رکھتا ہو، پڑوس کی زمین کا شفعہ کرنے والا

شَفِیعِ اُمَم

رک : شفیع الامم

شَفِیعِ خَلَط

ایسا شخص جس کو جائداد مبیعہ میں کسی قسم کا حق آسائش حاصل ہو، یا اس کی ملکیت میں شریک ہو، شرکت کی زمین (مشترکہ) کا شفعہ رکھنے والا

شَفِیعُ الْاُمَم

اُمتوں کی بخشش کی شفاعت کرنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب

شَفِیعِ شَرِیک

(قانون) شفیع شریک یعنی جو جائداد مبیعہ میں حصّہ دار ہو خواہ کسی جزو کا

شَفِیعِ خَلِیط

साझे की ज़मीन पर शुफ़ा का दावा करनेवाला।

شَفِیعِ حَشْر

حشر میں گنہ گاروں کی شفاعت کرنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب

شَفِیعِ مَحْشَر

حشر میں گنہ گاروں کی شفاعت کرنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب

شَفِیعُ الْوَرا

مخلوق کی بخشش کی شفاعت کرنے والا، آنحضرتؐ کا ایک لقب

شَفِیعِ شارِک

person who is co-sharer in the corpus of the property

شَفِیعُ الْمُذْنِبِین

جناب رب العزت میں گنہگاروں کی سفارش کرنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب

اردو، انگلش اور ہندی میں شَفِیع کے معانیدیکھیے

شَفِیع

shafii'शफ़ी'

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: شَفَعَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شَفِیع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شفاعت کرنے والا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

شَفی

شفاعت کرنے والا

Urdu meaning of shafii'

  • Roman
  • Urdu

  • shafaaat karne vaala

English meaning of shafii'

Adjective

Noun, Masculine

शफ़ी' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सफ़ारिशी, क़ियामत के दिन मोक्ष दिलानेवाला, शिफ़ा का दावा करनेवाला

شَفِیع کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَفِیع

one who recommends, advocate, intercessor, mediator, possessor of the right of pre-emption

شَفِیعَہ

شفیعا

شَفِیعا

خطِ شکستہ یا دیوانی کی ایک باقرینہ طرزِ تحریر

شَفِیعائی

شفیعا (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ خط شفیعہ

شَفِیعِ جار

قانون: ایسا شفیع جو پڑوس میں دوسری ملکیت رکھتا ہو، پڑوس کی زمین کا شفعہ کرنے والا

شَفِیعِ اُمَم

رک : شفیع الامم

شَفِیعِ خَلَط

ایسا شخص جس کو جائداد مبیعہ میں کسی قسم کا حق آسائش حاصل ہو، یا اس کی ملکیت میں شریک ہو، شرکت کی زمین (مشترکہ) کا شفعہ رکھنے والا

شَفِیعُ الْاُمَم

اُمتوں کی بخشش کی شفاعت کرنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب

شَفِیعِ شَرِیک

(قانون) شفیع شریک یعنی جو جائداد مبیعہ میں حصّہ دار ہو خواہ کسی جزو کا

شَفِیعِ خَلِیط

साझे की ज़मीन पर शुफ़ा का दावा करनेवाला।

شَفِیعِ حَشْر

حشر میں گنہ گاروں کی شفاعت کرنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب

شَفِیعِ مَحْشَر

حشر میں گنہ گاروں کی شفاعت کرنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب

شَفِیعُ الْوَرا

مخلوق کی بخشش کی شفاعت کرنے والا، آنحضرتؐ کا ایک لقب

شَفِیعِ شارِک

person who is co-sharer in the corpus of the property

شَفِیعُ الْمُذْنِبِین

جناب رب العزت میں گنہگاروں کی سفارش کرنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَفِیع)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَفِیع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone