تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شافی" کے متعقلہ نتائج

شافی

تسلی بخش، مكمل، پورا، اطمینان بخش

شافیٔ مُطْلَق

اصلی صحت دینے والا، مراد: خداوند عالم

شافِیَہ

شفادینے والی؛ شفا بخش ۔

شافی و كافی

تسلی بخش اور مكمل

شافِیِ حَقیِقی

فی الواقع تندرستی بخشنے والا، مراد : خداوند عالم جو شفا بخشنے والا ہے

چَشْمَۂ شافی

شفا دینے والا چشمہ، ایسا چشمہ جس کے پانی کے استعمال سے بیماریاں دور ہوجائیں.

اَللہ شافی ہے

خداے تعالیٰ شفا دے گا ، شافی مطلق وہی ہے (تفاؤل کے طور پر دواپیتے وقت یا مریض کی عیادت کے موقع پر مستعمل).

اَللّٰہ شافی اَللّٰہ کافی

اللہ شافی مطلق ہے وہی کافی ہے (تفاول کے طور پر دوا پیتے وقت یا مریض کی عیادت کے موقع پر مستعمل)، اللہ تعالیٰ شفا دے گا

غَیر شافی

غیر اطمینان بخش، تسکین نہ دینے والا (جواب یا عذر)

جَوابِ شافی

اطمینان بخش جواب، کامل جواب، تسلی بخش جواب

یا شافی

اے شفا دینے والے ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ، کلمہ جو دوا کے استعمال کے وقت پڑھتے ہیں ۔

کافی شافی

بہت ، بھر پور ، مطمئن کر دینے والا ؛ کفایت کرنے والا ؛ تشّفی دینے والا .

وافی و شافی

beneficial and enough

یا شافی یا کافی

ایک کلمہ جو دوا کے استعمال کرتے وقت حالت بیماری میں کہا جاتا ہے ؛ اے شفا دینے والے ، مراد اللہ تعالیٰ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شافی کے معانیدیکھیے

شافی

shaafiiशाफ़ी

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: شَفَا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شافی کے اردو معانی

صفت

  • تسلی بخش، مكمل، پورا، اطمینان بخش
  • شفا دینے والا، تندرست كرنے والا، ٹھیک كرنے والا

اسم، مذکر

  • شفا دینے والا
  • اللہ تعالیٰ خداوند عالم كا صفاتی نام

شعر

Urdu meaning of shaafii

  • Roman
  • Urdu

  • tasallii baKhash, mukammal, puura, itmiinaan baKhash
  • shifa dene vaala, tandrust karne vaala, Thiik karne vaala
  • shifa dene vaala
  • allaah taala Khudaavand aalam ka sifaatii naam

English meaning of shaafii

Adjective

Noun, Masculine

  • restorer to health, healer
  • an epithet of Allah

शाफ़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • संतोषजनक, पूर्ण
  • आरोग्य देने वाला, स्वस्थ करने वाला, रोग मुक्त करने वाला, शिफ़ा देने- वाला, सँभालने वाला, ठीक करने वाला, सांत्वना देने वाला अर्थात ईश्वर,

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شافی

تسلی بخش، مكمل، پورا، اطمینان بخش

شافیٔ مُطْلَق

اصلی صحت دینے والا، مراد: خداوند عالم

شافِیَہ

شفادینے والی؛ شفا بخش ۔

شافی و كافی

تسلی بخش اور مكمل

شافِیِ حَقیِقی

فی الواقع تندرستی بخشنے والا، مراد : خداوند عالم جو شفا بخشنے والا ہے

چَشْمَۂ شافی

شفا دینے والا چشمہ، ایسا چشمہ جس کے پانی کے استعمال سے بیماریاں دور ہوجائیں.

اَللہ شافی ہے

خداے تعالیٰ شفا دے گا ، شافی مطلق وہی ہے (تفاؤل کے طور پر دواپیتے وقت یا مریض کی عیادت کے موقع پر مستعمل).

اَللّٰہ شافی اَللّٰہ کافی

اللہ شافی مطلق ہے وہی کافی ہے (تفاول کے طور پر دوا پیتے وقت یا مریض کی عیادت کے موقع پر مستعمل)، اللہ تعالیٰ شفا دے گا

غَیر شافی

غیر اطمینان بخش، تسکین نہ دینے والا (جواب یا عذر)

جَوابِ شافی

اطمینان بخش جواب، کامل جواب، تسلی بخش جواب

یا شافی

اے شفا دینے والے ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ، کلمہ جو دوا کے استعمال کے وقت پڑھتے ہیں ۔

کافی شافی

بہت ، بھر پور ، مطمئن کر دینے والا ؛ کفایت کرنے والا ؛ تشّفی دینے والا .

وافی و شافی

beneficial and enough

یا شافی یا کافی

ایک کلمہ جو دوا کے استعمال کرتے وقت حالت بیماری میں کہا جاتا ہے ؛ اے شفا دینے والے ، مراد اللہ تعالیٰ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شافی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شافی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone