تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاماں" کے متعقلہ نتائج

شاماں

بدھ مت كا رہنما

شاماں پَرَسْتی

شاماں لوگوں پر اعتقاد ركھنا ۔

شامانِیَت

شمالی ایشیا اور شمالی یورپ كے التائی قبائل اور شمالی اور جنوبی امریكہ كے نیم متمدن قبائل كا یہ عقیدہ كہ دیوتاؤں ، راكشسوں اور اجداد كی روحوں كی غیر مرئی دنیا سے صرف شامان بے خودی كے عالم میں رابطہ قائم كرسكتے ہیں اور وہی اس پر اثرانداز ہو سكتے ہیں ۔

شامْیاں

رک : شامیانہ ۔

شایاں

لائق، مناسب، موزوں، زیبا، سزاوار

شاداں

خوش حال، خوش وخرم، مسرور

شامَہ

رک : شاما .

شامَا

ایک سیاہ رن٘گ كا خوش آواز پرندہ، ایک صحرائی پرندہ جو ہر وقت دم ہلاتا رہتا ہے جس كا رنگ سیاہی مائل ہوتا ہے

شَمْعَیں

موم بتیاں، چراغاں

شامَّہ

سونگھنے كی قوت، وہ حس جس كے ذریعے خوشبو یا بد بو كا احساس ہو

شاموں شام

رات ہونے سے پہلے ہی ، غروبِ آفتاب كے قبل ہی ، سورج ڈوبنے سے پہلے ہی ۔

شادْماں

خرسند، خوشحال، خوشنود، خوش و خرم ، مسرور، سعيد، طرب انگيز

شامِیانہ

شامیانہ، ایک قسم کا خیمہ جو رسیوں، پنڈالوں کی مدد سے بانس پر لٹکا ہوتا ہے، پنڈال، تمبو، دھوپ سے بچاؤ کی خاطر لگایا جانے والا پنڈال

شامِیانا

پتّوں كے گپھے جو درختوں كے تاجوں سے بنتے ہیں ۔

شاماک

ان٘گیا، عورتوں كا سینہ بند

اردو، انگلش اور ہندی میں شاماں کے معانیدیکھیے

شاماں

shaamaa.n•शामाँ

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

شاماں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بدھ مت كا رہنما
  • نیم متمدن قبائل كا كوئی فرد جو بیک وقت كاہن اور طبیب ہو اور جادو كے زور سے بیماروں كا علاج كرے، غیبی باتوں كا پتہ چلائے اور قبیلے كی فلاح كا خیال ركھے

اسم، مؤنث

  • شاما ۔ دھاواں

Urdu meaning of shaamaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • budh mat ka rahnumaa
  • niyam mutmaddim qabaa.il ka ko.ii fard jo baiyakavqat kaahin aur tabiib ho aur jaaduu ke zor se biimaaro.n ka i.ilaaj kare, Gaibii baato.n ka pata chalaa.e aur qabiile kii falaah ka Khyaal rakhe
  • shaama । dhaavaa.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاماں)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاماں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone