تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکامَہ" کے متعقلہ نتائج

چَکامَہ

قصیدہ، شعر، مطلع کے ساتھ سترہ اشعار سے زائد کا حصۂ نظم

چَکْمَہ

(جوتا سازی) پیروں کی حفاظت کا چمڑے وغیرہ کا بنا ہوا پہناوا جو مختلف وضع کا بنایا جاتا ہے، جوتی، جوتا، موزہ

چَکْما

جھان٘سا، فریب، دھوکا، وہم

چَکاسَہ

A porcupine.

چَمامَہ

چمڑے کا جوتا، نعلین

چَگامَہ

رک : چکامہ .

چَکْمَہ دار

چمڑے کا بنا ہوا، چکمے والا، چکمہ پہنے ہوا.

چُکانا

(کسی چیز کی) قیمت یا اُجرت ٹھہرانا، مول تول کرنا

چِکارَہ

نکما، ناکارہ، بیچ، کم قیمت، بے حقیقت

چامَہ

گیت یا غزل، ترانہ

چَکامَک

حیران، متعجب، حیرت زدہ.

چِکارا

سارنگی کی قسم کا تین تار اور پانْچ طربوں کا ساز جس میں نیچے کی طرف چمڑے سے منْڈھا ایک کٹورا ہوتا ہے، چمڑے کے اوپر سے گئے ہوئے تاروں کی کمانی یا گز سے رگڑنے پر ساز سے آواز نکتی ہے

چُکارا

(کاشت کاری) چک پرقبضہ کرنے کا نذرانہ، جو مالک کو دیاجائے، چکوتا، چکت، محصول، واجبات

چُکّاڑا

(ٹھگ) کتا اور اس کے دیکھنے کے شگون کا نام ، چکڑ

چَکاٹا

چکّر کھانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکامَہ کے معانیدیکھیے

چَکامَہ

chakaama•चकामा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چَکامَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قصیدہ، شعر، مطلع کے ساتھ سترہ اشعار سے زائد کا حصۂ نظم

Urdu meaning of chakaama

  • Roman
  • Urdu

  • qasiida, shear, matlaa ke saath satrah ashaar se zaa.id ka hissaa-e-nazam

English meaning of chakaama

Noun, Masculine

  • poem of more than seventeen couplets

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone