تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sequin" کے متعقلہ نتائج
sequin کے لیے اردو الفاظ
sequin کے اردو معانی
اسم
- کپڑے پر ٹانک کر سجانے کا گول ستارہ وغیرہ ۔.
- تواریخ: وینس کا طلائی سکّہ ۔.
sequin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कपड़े पर टॉनिक कर सजाने का गोल सितारा वग़ैरा ।
- तवारीख़: वीनस का तिलाई सका ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sequencer
موسیقی: سُروں کی مختلف ترتیبوں یا بندشوں کو جو اس میں بھردی جائیں، برقیاتی طور پر دہرانے والی اور حسبِ ضرورت ایک دوسرے برقی آلے تک پہنچانے والی کل۔.
شَوقِین
شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی
شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا
ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے
سَڑْنا
زیادہ عرصہ رکھا رہنے یا زیادہ گرمی کی وجہ سے اکثر کی چیز کا گلنا، داغدار ہونا یا رنگ اور مزا بدل جانے کے سبب ناقابلِ استعمال ہو جانا، بوسیدہ اور بیکار ہوجانا، گل جانا، بیکار اور نِکَمّا ہو جانا
سَڑانا
کسی اِختلاف یا بات کو اِتنے دِنوں چُھپائے رکھنا کہ اس کے مُضر اثرات پُورے ماحول کو پراگندہ کردیں
squinch
مربع منارے کے اندرونی زاویے یا کونے کے دونوں پہلوئوں پر ٹکی ہوئی سیدھی یا محرابی تعمیر جو بالائی گنبد کے پائے کا کام کرتی ہے۔.
سَقَنْقُور
ایک قسم کا رینگنے والا جانور جو گوہ یا سوسمار سے مشابہ ہوتا ہے اور عموماً دریا کے کنارے پایا جاتا ہے، بعض اطبا قوت باہ کے لیے مفید خیال کرتے ہیں
ساقی نامَہ
نظم کی ایک قسم جس میں روایۃً ساقی سے خطاب کرکے خیالات جذبات کا اظہار کیا جاتا ہے، یہ صنفِ سُخن فارسی اردو کے لئے مخصوص ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sequin)
sequin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔