تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"squinch" کے متعقلہ نتائج

squinch

مربع منارے کے اندرونی زاویے یا کونے کے دونوں پہلوئوں پر ٹکی ہوئی سیدھی یا محرابی تعمیر جو بالائی گنبد کے پائے کا کام کرتی ہے۔.

سِینچ

چھڑکاو، سینچنے کا عمل، سینچائی

سِینچی

کھیتوں یا فصل کو پانی سے سینچنے کا زمانہ

سِندھ

غیر منقسم ہندوستان کے مغربی سرحد پر (موجودہ پاکستان کے مغربی سرحد) پر واقع ایک ریاست، پاکستان کی ایک ندی

صِنْف

جنس، نسل، ذات

سَانچ

سچائی، صداقت، سچے

سِینگ

حیوانوں کے سر پر نکلی ہوئی نو کیلی شاخ، قرن

سونْچ

غور و خوض، معاملے کے مختلف پہلوؤں یا نتائج پر گہری نظر ڈالنے کی صلاحیت، فکر

صِنْفِ نازُک

عورت، عورتوں کا طبقہ

صِنْفِ سُخَن

نوع شاعری کی قسم

سِن٘گھ

ببر شیر

سانچھ

سچ ، درست ، ٹھیک .

سِنگ

سینگی.

شِناہ

تیرنا، پانی میں ہاتھ پاؤں مارنا، تیراکی

سِنیہ

(ہندو) محبّت، عاشقی،

squinch کے لیے اردو الفاظ

squinch

squinch کے اردو معانی

اسم، فعل

  • (فن تعمیر) ترچھی ڈاٹ
  • کسی مربع مینار پر کسی زاویے کے آر پار بنی ہوئی ڈاٹ جس کا مقصد اوپر والی ہشت پہلو تعمیر کو سہارا دینا ہوتا ہے

squinch के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • (फ़न तामीर) तिरछी डाट
  • किसी मुरब्बा मीनार पर किसी ज़ावीए के आर पार बनी हुई डाट जिस का मक़सद ऊपर वाली हशतपहलू तामीर को सहारा देना होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (squinch)

نام

ای-میل

تبصرہ

squinch

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone