تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sense" کے متعقلہ نتائج
sense کے لیے اردو الفاظ
sense کے اردو معانی
- عَقْل
- حاصِلِ کَلام
- حس
- ہوش
- معنی
- مَطْلَب
- سِیاق
sense के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- 'अक़्ल
- हासिल-कलाम
- हिस
- होश
- मानी
- मतलब
- सियाक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَنْسی
دھات کی گرم چیزوں کو پکڑنے کا قینچی کی وضع کا دسپنا یا چمٹا جس کے دستے لمبے مُن٘ھ چھوٹا اور ضرورت کے لحاظ سے مُختلف شکل کا بنایا جاتا ہے، سَن٘ڈاسی
سَنْسِی سے زُبان کِھنچْوانا
سنسی سے زبان کھین٘چنا رک کا متعدی المتعدی ، کسی اور کے ذریعے سنسی سے زبان کھین٘چنا.
سانسا سُدھ بُدھ سَبھی گُھٹاوے ، سانسا سُکھ کا کھوج مِٹاوے
فِکر عقل مار دیتی ہے اور چین ارام کھو دیتی ہے.
سانسا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کو، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لو
خُدا کے سِوا کوئی فِکر دُور نہیں کر سکتا، جب کوئی خطرناک جُرم کرتا ہو یا پریشانی کی بات ہو تو خدا کو یاد کرنا چاہیے
سانسا بَھلا نَہ سانس کا اور بان بَھلا نَہ کانس کا
فِکر تھوڑی دیر کی بھی بڑی ہوتی ہے بان کان٘س کا اچھا نہیں ہوتا.
سَن٘سَنانا
کسی عصبی یا دماغی نُقصان یا خوف یا تھکاوٹ کے باعث، ہاتھ پاؤں یا سارے بدن میں اندرونی طور پر ایک قسم کے ارتعاش، جھنجھناہٹ اور سنسناہٹ کی سی کیفیت پیدا ہونا، جھنجھنانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sense)
sense
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔