تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانسا" کے متعقلہ نتائج

سانسا

سان٘س

سانسا بَھلا نَہ سانس کا اور بان بَھلا نَہ کانس کا

فِکر تھوڑی دیر کی بھی بڑی ہوتی ہے بان کان٘س کا اچھا نہیں ہوتا.

سانسا میں ہونا

فکر مند ہونا ، اندیشہ ہونا.

سانسا سُدھ بُدھ سَبھی گُھٹاوے ، سانسا سُکھ کا کھوج مِٹاوے

فِکر عقل مار دیتی ہے اور چین ارام کھو دیتی ہے.

سانسا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کو، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لو

خُدا کے سِوا کوئی فِکر دُور نہیں کر سکتا، جب کوئی خطرناک جُرم کرتا ہو یا پریشانی کی بات ہو تو خدا کو یاد کرنا چاہیے

سانس اَڑْنا

سان٘س رُک رُک کر آنا ، سان٘س کا رُک رُک جانا ، سان٘س اٹکنا.

سانس اُلَٹْنا

دم رُکنا ، اندر ہی اندر سان٘س لینا ، سان٘س قابو میں نہ ہونا.

سانس اَٹَکْنا

سانس کا رُک جانا ، سانس کی آمد و شد بند ہوجانا ، دم گھٹنا ، جاں بلب ہونا.

سان٘سا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کوئے، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لیئے

سانس اُکَھڑْنا

سانس کی آمدورفت کا نظام بِگڑ جانا، اُوپر ہی اُوپر سانس آنا، سان٘س قابُو میں نہ ہونا، عالم نزع طاری ہونا

سانس اُلْٹی چَلْنا

سان٘س کا نظام باقی نہ رہنا ، سوءِ تنفس .

سانس اُلْٹی لینا

اُکھڑی اکھڑی سان٘س لینا ، جلدی جلدی سان٘س لینا .

سانْس اَبھی چَلْتِی ہے

کچھ امید باقی ہے

سانس اَکَہْرا ہونا

رک : سان٘س اُکھڑنا.

سانس اُوپَر کی اُوپَر اَور نِیچے کی نِیچے رَہ جانا

خبرِبد سُننے یا کسی صدمے سے دم بخود ہوجانا.

سانْس اَنْدَر کا اَنْدَر باہَر کا باہَر

نہایت دہشت کی حالت میں

سانس اُوپَر کو چَڑْھنا

سان٘س کا اُوپر کی طرف کِھن٘چنا ، نزع کا عالم ہونا.

سَہَنسَہ

مغلیہ دور کے ایک طلائی سکّے کا نام جو وزن میں ۱۰۱ تولے ۹ ماشے اور سات سُرخ کے برابر ہے .

جَہاں کانسا وَہاں بِجلْی کا سانسا

جہاں مال و دولت وہاں چور اُچَکّا.

ہاتھ لِیا کانسا تو پیٹ کا کیا سانسا

جب بے غیرتی اختیار کر لی تو پیٹ پالنے کی کیا فکر.

سائِیں سانسا میٹ دے اَور نَہ میٹے کوئے، وا کو سانسا کیا رہا جا سر سائیں ہوئے

خُدا کے سِوا کوئی سان٘سا یعنی پریشانی اور مصیبت دُور نہیں کر سکتا مگر جسے خُدا نیکی کی ہدایت دے

ہاتھ میں لِیا کانسا تو پیٹ کا کیا سانسا

جب بے غیرتی اختیار کی تو پھر مانگنے میں کیا شرم ۔

ہاتھ میں لِیا کانسا تو بِھیک کا کیا سانسا

۔دیکھو ہاتھ لیا کانسا۔

جَبْ ہَاتْھ میں لِیا کاسَہ تو روٹْیوں کا کِیا سانسا

جب بے غیرتی اختیار کی تو روٹی کی کیا کمی

ہاتھ لیا کانسا تو روٹیوں کا کیا سانسا

جب گدائی اختیار کی تو مانگنے کی کیا شرم

ہاتھ لِیا کانْسا تو بِھیک کا کیا سانْسا

۔مثل۔(عو)جب گدائیاختیار کرلی تو پھر مانگنے میں کیا شرم۔

سائِیں جس کے ساتھ ہو اس کو سانسا کیا، چِھن میں اُس کے کار سب دے بَھگوان بنا

خُدا جس کا مددگار ہو اُس کے کام پَل میں بن جاتے ہیں

ساسَر سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

ساس گھبرا نہیں کہ کام مندا ہے ، جب خدا دینے کو آتا ہے تو تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

ساسَڑ سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

اردو، انگلش اور ہندی میں سانسا کے معانیدیکھیے

سانسا

saa.nsaa साँसा

وزن : 22

دیکھیے: سانس

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

سانسا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • سان٘س
  • (عو) اندیشہ، فِکر، دھڑکا، خوشہ، خیال، تصوُّر، خوف، خطرہ

English meaning of saa.nsaa

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • worry, anxiety
  • fear, apprehension
  • imagination
  • reflection

साँसा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • जीवन। जिंदगी। जैसे-जब तक साँसा, तब तक आशा। पुं० [सं० संशय] १. संदेह। शक। उदा०-सतगुर मिलिया साँसा भाग्या, सैन बताई साँची।-मीराँ। २. भय। डर। पुं० साँसत। जैसे-मेरी जान तभी से साँसे में पड़ी है। वि० साँचा (सच्चा)।
  • श्वास। साँस।
  • साँस; श्वास
  • साँसा2 (सं.)
  • जीवन; ज़िंदगी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سانسا

سان٘س

سانسا بَھلا نَہ سانس کا اور بان بَھلا نَہ کانس کا

فِکر تھوڑی دیر کی بھی بڑی ہوتی ہے بان کان٘س کا اچھا نہیں ہوتا.

سانسا میں ہونا

فکر مند ہونا ، اندیشہ ہونا.

سانسا سُدھ بُدھ سَبھی گُھٹاوے ، سانسا سُکھ کا کھوج مِٹاوے

فِکر عقل مار دیتی ہے اور چین ارام کھو دیتی ہے.

سانسا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کو، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لو

خُدا کے سِوا کوئی فِکر دُور نہیں کر سکتا، جب کوئی خطرناک جُرم کرتا ہو یا پریشانی کی بات ہو تو خدا کو یاد کرنا چاہیے

سانس اَڑْنا

سان٘س رُک رُک کر آنا ، سان٘س کا رُک رُک جانا ، سان٘س اٹکنا.

سانس اُلَٹْنا

دم رُکنا ، اندر ہی اندر سان٘س لینا ، سان٘س قابو میں نہ ہونا.

سانس اَٹَکْنا

سانس کا رُک جانا ، سانس کی آمد و شد بند ہوجانا ، دم گھٹنا ، جاں بلب ہونا.

سان٘سا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کوئے، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لیئے

خُدا کے سِوا کوئی فِکر دُور نہیں کر سکتا، جب کوئی خطرناک جُرم کرتا ہو یا پریشانی کی بات ہو تو خدا کو یاد کرنا چاہیے

سانس اُکَھڑْنا

سانس کی آمدورفت کا نظام بِگڑ جانا، اُوپر ہی اُوپر سانس آنا، سان٘س قابُو میں نہ ہونا، عالم نزع طاری ہونا

سانس اُلْٹی چَلْنا

سان٘س کا نظام باقی نہ رہنا ، سوءِ تنفس .

سانس اُلْٹی لینا

اُکھڑی اکھڑی سان٘س لینا ، جلدی جلدی سان٘س لینا .

سانْس اَبھی چَلْتِی ہے

کچھ امید باقی ہے

سانس اَکَہْرا ہونا

رک : سان٘س اُکھڑنا.

سانس اُوپَر کی اُوپَر اَور نِیچے کی نِیچے رَہ جانا

خبرِبد سُننے یا کسی صدمے سے دم بخود ہوجانا.

سانْس اَنْدَر کا اَنْدَر باہَر کا باہَر

نہایت دہشت کی حالت میں

سانس اُوپَر کو چَڑْھنا

سان٘س کا اُوپر کی طرف کِھن٘چنا ، نزع کا عالم ہونا.

سَہَنسَہ

مغلیہ دور کے ایک طلائی سکّے کا نام جو وزن میں ۱۰۱ تولے ۹ ماشے اور سات سُرخ کے برابر ہے .

جَہاں کانسا وَہاں بِجلْی کا سانسا

جہاں مال و دولت وہاں چور اُچَکّا.

ہاتھ لِیا کانسا تو پیٹ کا کیا سانسا

جب بے غیرتی اختیار کر لی تو پیٹ پالنے کی کیا فکر.

سائِیں سانسا میٹ دے اَور نَہ میٹے کوئے، وا کو سانسا کیا رہا جا سر سائیں ہوئے

خُدا کے سِوا کوئی سان٘سا یعنی پریشانی اور مصیبت دُور نہیں کر سکتا مگر جسے خُدا نیکی کی ہدایت دے

ہاتھ میں لِیا کانسا تو پیٹ کا کیا سانسا

جب بے غیرتی اختیار کی تو پھر مانگنے میں کیا شرم ۔

ہاتھ میں لِیا کانسا تو بِھیک کا کیا سانسا

۔دیکھو ہاتھ لیا کانسا۔

جَبْ ہَاتْھ میں لِیا کاسَہ تو روٹْیوں کا کِیا سانسا

جب بے غیرتی اختیار کی تو روٹی کی کیا کمی

ہاتھ لیا کانسا تو روٹیوں کا کیا سانسا

جب گدائی اختیار کی تو مانگنے کی کیا شرم

ہاتھ لِیا کانْسا تو بِھیک کا کیا سانْسا

۔مثل۔(عو)جب گدائیاختیار کرلی تو پھر مانگنے میں کیا شرم۔

سائِیں جس کے ساتھ ہو اس کو سانسا کیا، چِھن میں اُس کے کار سب دے بَھگوان بنا

خُدا جس کا مددگار ہو اُس کے کام پَل میں بن جاتے ہیں

ساسَر سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

ساس گھبرا نہیں کہ کام مندا ہے ، جب خدا دینے کو آتا ہے تو تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

ساسَڑ سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

ساس گھبرا نہیں کہ کام مندا ہے ، جب خدا دینے کو آتا ہے تو تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone