تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sensitive" کے متعقلہ نتائج
sensitive کے لیے اردو الفاظ
sensitive کے اردو معانی
صفت
- حساس
- خارجی اثرات کو قبول کرنے کے قابل، جلد جذبات میں آجانے والا
- فوراً اور شدید طور پر متاثر ہو جانے والا
- زود حس
- ایسے کام یا اقدام سے متعلق جو بہت نازک، خفیہ یا خطرناک ہوں
- موزوں عوامل سے بآسانی اثر پذیر ہو جانے والا
- جلدی اثر قبول کرنے والا
- اثر تلے آ جانے والا یا بدل جانے والا
sensitive के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- हस्सास
- ख़ारिजी असरात को क़बूल करने के काबिल, जलद जज़बात में आ जाने वाला
- फ़ौरन और शदीद तौर पर मुतास्सिर हो जाने वाला
- ज़ूद हिस
- ऐसे काम या इक़दाम से मुताल्लिक़ जो बहुत नाज़ुक, खु़फ़ीया या ख़तरनाक हूँ
- मौज़ूं अवामिल से बाआसानी असर पज़ीर हो जाने वाला
- जल्दी असर क़बूल करने वाला
- असर तले आ जाने वाला या बदल जाने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sensitive)
sensitive
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔