تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرما" کے متعقلہ نتائج

سَرما

سردی کا موسم، جاڑا، سردی

سُرْما

سُرمہ، کاجل، سلائی

سُرمہ

ایک سیاہ چمک دار پتھر نیز اس کا میدے کا سا پسا ہوا سفوف جو تقویت چشم یا آرائش کے لیے آنکھوں میں لگاتے ہیں

سَرما زَدَگی

سردی کی مار، سردی سے صدمہ یا آزار پہنچنے یا ٹھنڈ لگ جانے کی صورت حال، یخ زدگی

سَرِ مَہ

چاند پر، چندرماں پر

سَرمایا

دولت، سرمایہ، مال، پونجی

سَرمائے گُل

गुलाबी जाड़ा, शुरू बहार का जाड़ा, हलका जाड़ा।

سَرمائے تَلْخ

कड़ा जाड़ा, चिल्ले का जाड़ा।

سُرْمَہ سا

۳. جس آن٘کھ میں سُرمہ لگا ہوا ہو.

سُرْمَہ گِیں

رک : سُرمگیں.

سُرْمَہ کَرنا

پیس ڈالنا ، پیس کر میدے کی طرح باریک کر دینا ، نام و نشان تک نہ چھوڑنا ، سُرمے کی طرح پیس ڈالنا.

سُرْمَہ ہونا

سُرمہ کرنا (رک) کا لازم ، سُرمہ بننا ، سُرمے کی طرح باریک پسنا.

سُرْمَہ گُوں

وہ آن٘کھ جس میں سُرمہ لگا ہو ، سُرمئی ، سُرمے جیسا.

سُرْمَہ دَرْ گُلُو

کنایۃً: خاموش، چُپ (سرمہ کھا جانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے) بولنے سے معذور

سُرْمَہ دینا

سُرمہ لگانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرما کے معانیدیکھیے

سَرما

sarmaa•सर्मा

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: زمستاں

  • Roman
  • Urdu

سَرما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سردی کا موسم، جاڑا، سردی

Urdu meaning of sarmaa

  • Roman
  • Urdu

  • sardii ka mausam, jaa.Da, sardii

English meaning of sarmaa

Noun, Masculine

सर्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

سَرما کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرما)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone