تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sawmill" کے متعقلہ نتائج

sawmill

مشینوں سے لکڑی چیرنے یا تختہ سازی کا کارخانہ، آرا مشین۔.

سیمَل

ایک درخت ہے، جس کی اونچائی ڈیڑھ سوفٹ اور تنے کی گولائی چالیس فٹ تک ہوتی ہے، اس کے پھول کی کلی ابتدا میں لمبی بکائن کے پھل کی طرح ہوتی ہے اور درمیان میں گولر کی طرح ہوجاتی ہے، رنگ جس کا سرخ مائل بہ سیاہ ہوتا ہے، اس کے پھل سے چکنی روئی نکلتی ہے

سَنوَل

مخروطی جِسم والی چھلکار مچھلی کی ایک قِسم جس کا مُنھ چپٹا، رن٘گ سِیاہی مائل کاہی، گوشت بے کان٘ٹا اور خوش ذائقہ ہوتا، تالاب یا ندی نالوں کے کم گہرے اور بند پانی میں پانی جاتی ہے، مرل

سامی

خاوند، شوہر، محبوب، مالک، آقا

سامِعَہ

سننے کی قوّت، سماعت

سامِعی

سماعت.

ساحِل

دریا یا سمندر کا کنارہ، کنارہ

سوال

بِھیک ، گداگری .

ساہِل

خارِ پشت، سیہہ، ساہی

سَمِیع

بہت سننے والا، سماعت کرنے والا

سَمْعی

سَمْع سے منسوب یا متعلق، سننے سے متعلق

سَمی

ہم نام، نام والا، نام دار، مثل، برابر

شامِل

محیط، پھیلا ہوا، گھیرے ہوئے، چھایا ہوا

سَہْمی

ڈرا ہوا، خوف زدہ، گھبراہٹ

سَوالی

سوال سے منسوب یا متعلق، سوال کرنے والا، بِھیک منگا، مان٘گنے والا، فقیر، سائل

sawmill کے لیے اردو الفاظ

sawmill

ˈsɔː.mɪl

sawmill کے اردو معانی

اسم

  • آرا مشین
  • وہ کارخانہ جہاں مشین سے لکڑی کے تختے یا بورڈ کاٹے جاتے ہیں
  • لکڑی چیرنے کی مشین

sawmill के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आरा मशीन
  • वो कारख़ाना जहां मशीन से लक्कड़ी के तख़्ते या बोर्ड काटे जाते हैं
  • लक्कड़ी चीरने की मशीन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sawmill)

نام

ای-میل

تبصرہ

sawmill

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone