تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنوَل" کے متعقلہ نتائج

سَنوَل

مخروطی جِسم والی چھلکار مچھلی کی ایک قِسم جس کا مُنھ چپٹا، رن٘گ سِیاہی مائل کاہی، گوشت بے کان٘ٹا اور خوش ذائقہ ہوتا، تالاب یا ندی نالوں کے کم گہرے اور بند پانی میں پانی جاتی ہے، مرل

سَنوَلْیا

سان٘ولی ، سلونے رن٘گ کی ، سِیاہی مائل رن٘گ والا.

سَنوْلانا

دُھوپ سے چہرے کا رنگ سیاہی مائل ہوجانا، تمبیا جانا، سان٘ولا ہونا

سَنوْلاہَٹ

سان٘ولا پن ، ملاحت ہونا .

سانول

رک : سان٘ولا.

سِینوَل

ایک بہت بڑا خاردار درخت جس می٘ں بڑے بڑے اور موٹے دلَوں کے پُھول لگتے ہیں اور جس کے پھلوں یا ڈوڈوں مین صرف رُوئی ہوتی ہے گُودا نہیں ہوتا .

سَنوَر

سن٘وار جانا، سجاوٹ، آرائش، سن٘ورنا

سانوَلی

ملگجی رنگ والی، جو نہ گوری ہو نہ کالی، درمیانے رنگ کی

سانولا

گندم گوں، سیاہی مائل

سَنوی

سالانہ، سنوی، ہر سال، تمام سال، پورے سال

سَنچَل

(طب) ایک قسم کا نمک جو موژند نام ایک قسم کی گھاس کی آمیزش سے چٹانوں کو مِسمار کر کے تیار کیا جاتا ہے، کان سے بھی نِکالا جاتا ہے، کالا نمک

سَنکَل

زنجیر، کنڈی

سُن٘بُل

زہر ، سم.

سانوَلِیا

سانوریا

سینلی

رک : سیلی .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنوَل کے معانیدیکھیے

سَنوَل

sa.nval• सँवल

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سَنوَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مخروطی جِسم والی چھلکار مچھلی کی ایک قِسم جس کا مُنھ چپٹا، رن٘گ سِیاہی مائل کاہی، گوشت بے کان٘ٹا اور خوش ذائقہ ہوتا، تالاب یا ندی نالوں کے کم گہرے اور بند پانی میں پانی جاتی ہے، مرل

Urdu meaning of sa.nval

  • Roman
  • Urdu

  • maKhruutii jism vaalii chhalkaar machhlii kii ek qism jis ka munah chapTaa, rang siiahii maa.il kaahii, gosht be kaanTaa aur Khushzaaykaa hotaa, taalaab ya nadii naalo.n ke kam gahre aur band paanii me.n paanii jaatii hai, maral

English meaning of sa.nval

Noun, Masculine

  • a type of conical fish that has a flat mouth, his color is blackish tinge

सँवल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक की शंक्वाकार मछली जिसका मुँह सपाट, जिसका रंग कालापन काही, मांस स्वादिष्ट होता है, और गहरे उथले और तालाबों या नालों में बंद पानी में पाई जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنوَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنوَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone