تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْوالا" کے متعقلہ نتائج

سَرْوالا

سان٘پ ، مراد : پھن رکھنے والا.

سُروالَہ

ایک گھاس کا نہایت چمکدار چکنا اور سِیاہ بیج جو اکثر دوا کے کام آتا ہے اور زمین پر پڑے ہوں تو پان٘و پِھسل جاتا ہے اس کے کان٘ٹے کپڑوں کو چمٹ جاتے ہیں.

سُرْ والا

ایک گھاس کا نہایت چمکدار چکنا اور سِیاہ بیج جو اکثر دوا کے کام آتا ہے اور زمین پر پڑے ہوں تو پان٘و پِھسل جاتا ہے اس کے کان٘ٹے کپڑوں کو چمٹ جاتے ہیں.

سَرَولا

میدے، تل، چھوہارے اور گھی سے بنی ہوئی ایک مِٹھائی جس کے اجزا چینی کے قوام میں گُون٘دھ کر اُنگلی کی شکل میں کاٹتے اور دُودھ میں پکا لیتے ہیں

سَرْوال

شلوار

سُرْوال

(زین سازی) کاٹھی کے سامنے کا اُبھرا ہوا حصہ

سَرْلا

سِیدھا، لمبا (سرو کی طرح).

سَروانا

مدح سرائی ، تعریف ، توصیف.

سُریلا

دلکش آواز والا، خوش گُلو، مترنّم، میٹھی اور مہین آواز، جو آواز موسیقی کے اصول و ضوابط کے تحت ہو

سوہْلا

آزار، دُکھ، تکلیف، اذیّت

سوہْلَہ

شادی بیاہ میں گایا جانے والا گِیت ، تعریف کا گیت ، خوشی کا گِیت.

سِوالا

temple, Siva's temple

سَرَولی

ایک قسم کا قلمی آم جس کی قلم دہلی کے نواح میں قصبہ سرولی سے شروع ہوئی

سربالا

ऊँचे सर का, सरदार।।

سُرِیلی

سُر اور نغمگی رکھنے والی، دلکش آواز والی، دل کو موہ لینے والی، میٹھی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْوالا کے معانیدیکھیے

سَرْوالا

sarvaalaa•सर्वाला

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

سَرْوالا کے اردو معانی

  • سان٘پ ، مراد : پھن رکھنے والا.

Urdu meaning of sarvaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • saamp, muraad ha phan rakhne vaala

सर्वाला के हिंदी अर्थ

  • साँप, सर्प, अर्थात: फन रखने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْوالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْوالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone