تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرْ والا" کے متعقلہ نتائج

سُرْ والا

ایک گھاس کا نہایت چمکدار چکنا اور سِیاہ بیج جو اکثر دوا کے کام آتا ہے اور زمین پر پڑے ہوں تو پان٘و پِھسل جاتا ہے اس کے کان٘ٹے کپڑوں کو چمٹ جاتے ہیں.

سُروالَہ

ایک گھاس کا نہایت چمکدار چکنا اور سِیاہ بیج جو اکثر دوا کے کام آتا ہے اور زمین پر پڑے ہوں تو پان٘و پِھسل جاتا ہے اس کے کان٘ٹے کپڑوں کو چمٹ جاتے ہیں.

سَرْوالا

سان٘پ ، مراد : پھن رکھنے والا.

سُرْ والی

ایک درخت ہے ، برسات کے موسم میں پیدا ہوتا ہے شاخیں پتلی اور کمزور ہوتی ہیں پتّے چھوٹے اور کُھردرے ہوتے ہیں ؛ ایک قِسم کے نہایت سِیاہ چکنے چمک دار تُخم ، دواؤں میں مستعمل.

والا سَر

ذی وقار ، عالی رُتبہ ، بزرگ ، سربرآوردہ ۔

سوہْلا

آزار، دُکھ، تکلیف، اذیّت

سوہْلَہ

شادی بیاہ میں گایا جانے والا گِیت ، تعریف کا گیت ، خوشی کا گِیت.

سِوالا

temple, Siva's temple

سَرَولا

میدے، تل، چھوہارے اور گھی سے بنی ہوئی ایک مِٹھائی جس کے اجزا چینی کے قوام میں گُون٘دھ کر اُنگلی کی شکل میں کاٹتے اور دُودھ میں پکا لیتے ہیں

سَروانا

مدح سرائی ، تعریف ، توصیف.

سربالا

ऊँचे सर का, सरदार।।

سَرائے والے

کبوتر کی ایک نسل جو بہت کم بودے اور بہکنے والے ہوتے ہیں .سات سات روز گھر کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں بعض حالات میں کنکریاں کھاتے کھاتے کسی چھت پر مر کر رہ جاتے ہیں ، مگر پکڑے نہیں جاتے.

سَرائے والی

کبوتر کی ایک نسل جو بہت کم بودے اور بہکنے والے ہوتے ہیں .سات سات روز گھر کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں بعض حالات میں کنکریاں کھاتے کھاتے کسی چھت پر مر کر رہ جاتے ہیں ، مگر پکڑے نہیں جاتے.

سَرْوال

شلوار

سُرْوال

(زین سازی) کاٹھی کے سامنے کا اُبھرا ہوا حصہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرْ والا کے معانیدیکھیے

سُرْ والا

sur-vaalaa•सुर-वाला

  • Roman
  • Urdu

سُرْ والا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک گھاس کا نہایت چمکدار چکنا اور سِیاہ بیج جو اکثر دوا کے کام آتا ہے اور زمین پر پڑے ہوں تو پان٘و پِھسل جاتا ہے اس کے کان٘ٹے کپڑوں کو چمٹ جاتے ہیں.

Urdu meaning of sur-vaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek ghaas ka nihaayat chamakdaar chiknaa aur sevaa biij jo aksar davaa ke kaam aataa hai aur zamiin par pa.De huu.n to paanv phasal jaataa hai is ke kaanTe kap.Do.n ko chimaT jaate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرْ والا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرْ والا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone