تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sardine" کے متعقلہ نتائج

sardine

ہیرنگ سے مشابہ چھوٹی سمندری مچھلی یا رایو مچھلی (pilchard) کا بچہ۔.

سِدھارْنا

چلا جانا ، روانہ ہونا ، رُخصت ہونا ، سفر کرنا (طنز ، پیار یا تعظیم کے موقع پر مستعمل).

سَرْدانا

ٹھنڈا پڑنا ، سرد ہو جانا.

سَرْدِیانا

ٹھنڈک یا رطوبت سے متاثر ہونا، مجازاً: مضمحل ہو جانا، سست پڑ جانا

سُدھارْنا

سن٘وارنا، درست کرنا، اِصلاح کرنا، ٹِھیک بنانا

سُدَھرْنا

۱. دُرست ہونا ، ٹھیک ہونا ، راستی پر آنا.

سُنْدَرْنی

حسین عورت.

سَرّانا

ہلکی ہلکی ہوا آنا، ہلکی ہلکی سان٘س آنا، ہوا کی وجہ سے درخت کے پتّوں کا رگڑ کھا کے آواز دینا، چیونٹی یا جُوں وغیرہ کا بدن پر آہستہ آہستہ چلتے معلوم ہونا، ہوا کا سائیں سائیں کرنا، ہوا کا لہرانا، کسی رقیق چیز کے جوش ہوتے وقت پانی کا آواز دینا، سرسرانا

سُدَرْنا

ٹھیک ہونا ، صحت یاب ہونا.

سُرودْنی

سرودی (رک) کی تانیث.

سُندَھڑْنا

دِھیرے دِھیرے جلنا ، سلگنا .

سِدارْنا

جانا ، رُخصت ہونا ، روانہ ہونا ؛ (مجازاً) اِنتقال کرنا.

سَرْغَنَہ

کسی گروہ یا جتھے کا سردار، پیشوا، سرگروہ

سَرْدان

دہلی کے مسلمانوں کی ایک رسم، اس کے متعلق عورتوں کا خیال ہے کہ ایسا کرنے سے دانت نکلتے وقت بچے کو سفید دست نہیں آتے، پھر اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ پلنگ خواہ چارپائی کی ادوان نکال دیتے ہیں، پھر ایک ماں اور ایک بیٹی دو عورتوں میں سے ایک پلنگ کے اوپر کی طرف اور دوسری پائینتی کے نیچے آجاتی ہے، اوپر والی عورت بچے کو ادوان کی جگہ سے نکال کر نیچے والی عورت کو دیتی ہے، سات مرتبہ یہی عمل کرتی ہے

سَدَنَہ

دربان ، چوبدار (ایک سے زیادہ).

sardine کے لیے اردو الفاظ

sardine

sɑːˈdiːn

sardine کے اردو معانی

اسم

  • سارڈین
  • ساردین
  • رایو
  • متعدد چھوٹی خوردنی مچھلیوں میں سے ہیرنگ سے تعلق رکھنے والی جو ڈبوں میں تیل کے ساتھ محفوظ کی جاتی ہے

sardine के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सारडीन
  • सारदीन
  • राएव
  • मुतअद्दिद छोटी ख़ुर्दनी मछलीयों में से हियरिंग से ताल्लुक़ रखने वाली जो डिब्बों में तेल के साथ महफ़ूज़ की जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sardine)

نام

ای-میل

تبصرہ

sardine

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone