تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِدارْنا" کے متعقلہ نتائج

سِدارْنا

جانا ، رُخصت ہونا ، روانہ ہونا ؛ (مجازاً) اِنتقال کرنا.

سُد ہَرْنا

ہوش و حواس کھونا.

سُدّ ہارْنا

ہوش و حواس کھونا.

سِدھارْنا

چلا جانا ، روانہ ہونا ، رُخصت ہونا ، سفر کرنا (طنز ، پیار یا تعظیم کے موقع پر مستعمل).

سُدھارْنا

سن٘وارنا، درست کرنا، اِصلاح کرنا، ٹِھیک بنانا

سُدَرْنا

ٹھیک ہونا ، صحت یاب ہونا.

سُدَھرْنا

۱. دُرست ہونا ، ٹھیک ہونا ، راستی پر آنا.

سَہَارنا

(پتنگ بازی) ڈور روک کر پتن٘گ کو ہوا میں قائم کرنا، ڈور تان کر پتنگ کو بلندی پر ٹھہرانا

سَوارْنا

سَن٘وارنا ، سَجانا ، خُوبصورت بنانا .

سُپارْنا

سپرد کرنا ، حوالے کرنا.

سِہَرْنا

کان٘پنا، خوف زدہ ہونا

سَکارْنا

پیش کش وغیرہ قبول کرنا یا کچھ کام کرنے کے لئے مثبت طور پر قبول کرنا، منظور کرنا، منظوری دینا

سَمارْنا

سن٘وارنا

سَہَرنا

ترتیب دینا ، سن٘وارنا ، سجانا ، آراستہ کرنا .

سَدانَہ

رک : سدانت.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِدارْنا کے معانیدیکھیے

سِدارْنا

sidaarnaa•सिदारना

  • Roman
  • Urdu

سِدارْنا کے اردو معانی

  • جانا ، رُخصت ہونا ، روانہ ہونا ؛ (مجازاً) اِنتقال کرنا.

Urdu meaning of sidaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaana, ruKhsat honaa, ravaana honaa ; (majaazan) intiqaal karnaa

सिदारना के हिंदी अर्थ

  • जाना, जुदा होना, रवाना होना, (लाक्षणिक) प्रस्थान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِدارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِدارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone