تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرودْنی" کے متعقلہ نتائج

سُرودْنی

سرودی (رک) کی تانیث.

سُرودی

سرود بجانے والا، مُغَنّی، مطرب

سروجنی

تالاب میں کھلے ہوئے کمل کا جھنڈ، کمل کے پھول سے بھرا ہوا تالاب، جنگ آزادی کی ایک مجاہدہ یا سپاہی

سَرْدِیانا

ٹھنڈک یا رطوبت سے متاثر ہونا، مجازاً: مضمحل ہو جانا، سست پڑ جانا

سَرْدانا

ٹھنڈا پڑنا ، سرد ہو جانا.

سَرْدان

دہلی کے مسلمانوں کی ایک رسم، اس کے متعلق عورتوں کا خیال ہے کہ ایسا کرنے سے دانت نکلتے وقت بچے کو سفید دست نہیں آتے، پھر اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ پلنگ خواہ چارپائی کی ادوان نکال دیتے ہیں، پھر ایک ماں اور ایک بیٹی دو عورتوں میں سے ایک پلنگ کے اوپر کی طرف اور دوسری پائینتی کے نیچے آجاتی ہے، اوپر والی عورت بچے کو ادوان کی جگہ سے نکال کر نیچے والی عورت کو دیتی ہے، سات مرتبہ یہی عمل کرتی ہے

سَر زَدَنی

جان سے مار ڈالنے کے لائق.

سَودائی

مراقی ، خبطی ، سِڑی ، وسواسی ، جنونی ، دِیوانہ ، پاگل.

سُکُونی

ٹھہرنے والا ، ٹھہرا ہوا ، بے حرکت .

سُونی

سونا، اجاڑ، ویران

سادْنی

سطح زمین کی ہمواری، ڈھال اور زاویۂ قائمہ دیکھنے کا پُرانی وضع کا آلہ اس کی پن سال بھی کہتے ہیں، گُنیا، ٹکتی

سَرُوں

सींग, शृंग, विषाण।

سَرْمانی

گیارہ روپے

سَرْدائی

طِب: وہ دوا جو گرمی کے اثر کو دُور کرنے کے لیے پی جائے، تبرید

سَرْدی

۶. (تصوّف) راحت طلبی.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرودْنی کے معانیدیکھیے

سُرودْنی

surodnii•सुरोदनी

  • Roman
  • Urdu

سُرودْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سرودی (رک) کی تانیث.

Urdu meaning of surodnii

  • Roman
  • Urdu

  • saravdii (ruk) kii taaniis

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرودْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرودْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone