تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sarcasm" کے متعقلہ نتائج

sarcasm

چوٹ

سَیْر چَشْم

فراخ دل، دریا دل، کشادہ طبیعت، حوصلے والا، دل والا

سَرِ اِسْم

نام وار ، نام کے ساتھ ، نام بنام.

سَرکَش

باغی، نافرمان، حکم عدولی کرنے والا

سَرْکار

خدمت، دربار، بارگاہ، حضور، سجی سجائی محفل وغیرہ (امرا و سلاطین وغیرہ کی)

سَرْکاؤ

(طِب) سرکانے یا سرکائے جانے کا عمل ، بچّے کی پیدائش کے وقت زچّہ کے پیٹ کو اطرح سوتنا کہ بچّہ نِیچے آ جائے اور پیدائش آسان ہو

سَرکَشی

نافرمانی، بغاوت

سَرکاری

حکومت کا، سرکار سے منسوب، حکومت سے متعلق

سَرْقَہ

۱. کسی کے مال پر بِلا اجازت قبضہ یا تصرُّف اس طور پر کہ اُسے پتا نہ چلے، چُرانے کا کام ، چوری ، قزّاقی.

سَرْکانا

۱. کِھسکانا ، ایک طرف کرنا .

سَرْکاپا

(دلالی) (گھوڑے کی خرید و فروخت بزبانِ پشتو) چودہ روپے.

نَفس سَرکَش

حکم نہ ماننے والا نفس، باغی نفس، نفسِ امارہ

سَرْکَس کا جوکَر بَنْنا

دوسروں کے تمسخر اور تضحیک کا محور بننا.

گُوندْنی کی طَرَح جُھکو ، نِیم کی طرح کَڑْوی و سَرْکَش نَہ بَنو

عاجزی سے میٹھی باتیں کرو ، کڑوی کسیلی نہ بنو

سَرْگَم

ہندوستانی موسیقی کے سات سروں کا مجموعہ، سور گرام، سپتک، کسی گیت، تان یا راگ میں لگنے والے سوروں کا تلفط یا بول، ساتون سروں کے اتار چڑھاو یا اروہی اوروہی کی ترتیب

sarcasm کے لیے اردو الفاظ

sarcasm

ˈsɑː.kæz.əm

sarcasm کے اردو معانی

  • طنز
  • طعن
  • ہجو
  • تلخ سی چبھتی ہوئی بات
  • کوئی طنزیہ جملہ
  • پھبتی
  • طعنہ
  • رمزیہ یا طنزیہ زبان کا استعمال

sarcasm के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • तंज़
  • तान
  • हजव
  • तल्ख़ सी चुभती हुई बात
  • कोई तंज़िया जुमला
  • फबती
  • ताना
  • रमज़ीह या तंज़िया ज़बान का इस्तिमाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sarcasm)

نام

ای-میل

تبصرہ

sarcasm

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone