تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْکانا" کے متعقلہ نتائج

سَرْکانا

۱. کِھسکانا ، ایک طرف کرنا .

پَرْدَہ سَرْکانا

پردہ ہٹانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْکانا کے معانیدیکھیے

سَرْکانا

sarkaanaaसरकाना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

سَرْکانا کے اردو معانی

فعل

  • ۱. کِھسکانا ، ایک طرف کرنا .
  • ۲. (i) چُپکے سے غائب کر دینا ، چُھپا دینا ، چُرا لینا.
  • (ii) بھگا دینا ، غائب رکھنا (منصب سے).
  • ۳. چُپکے سے دے دینا ، دوسرے کے فائدے کے لیے اپنی چیز دے دینا.
  • ۴. کسی کام کی تاریخ بدلنا ، ملتوی کرنا ، اَور دن پر موقوف رکھنا ؛ رسوت میں دینا ؛ کھسکانا.

شعر

Urdu meaning of sarkaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. khiskaanaa, ek taraf karnaa
  • ۲. (i) chupke se Gaayab kar denaa, chhupaa denaa, churaa lenaa
  • (ii) bhagaa denaa, Gaayab rakhnaa (mansab se)
  • ۳. chupke se de denaa, duusre ke faayde ke li.e apnii chiiz de denaa
  • ۴. kisii kaam kii taariiKh badalnaa, multavii karnaa, aur din par mauquuf rakhnaa ; rasot me.n denaa ; khiskaanaa

English meaning of sarkaanaa

Verb

  • to move, to pass or hand over, something from its place, slide or push to one side, shift, postpone

सरकाना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • आगे बड़ाना, दूसरी तरफ़ खिसकाना, छुपना, उड़ा देना, रिश्वत देना, खिसकाना, एक तरफ़ करना, चुपके से दे देना, स्थगित करना, टालना, विलंब करना, छुपाना, चुराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَرْکانا

۱. کِھسکانا ، ایک طرف کرنا .

پَرْدَہ سَرْکانا

پردہ ہٹانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone