تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَراوَن" کے متعقلہ نتائج

سَراوَن

(کاشت کاری) لکڑی کا تختہ جس سے جوتی ہوئی زمین ہموار کی جاتی ہے ہٹیلا بھرنے کا عمل .

سَرْوَن

کان

سَرَون

ایک صحرائی درخت، اس سے تیّار کردہ دوا دستوں کو بند کرتی ہے اور بُخار کو دفع کرتی ہے، شالی و پورنا

سَہْراوَن

گُدگُدی ، چھیڑچھاڑ .

سُرُون

سرین، جسم کا نچلا حصہ، چوتڑ

سَہَارنا

(پتنگ بازی) ڈور روک کر پتن٘گ کو ہوا میں قائم کرنا، ڈور تان کر پتنگ کو بلندی پر ٹھہرانا

سَہارْنی

سیب کی ایک قسم کا نام

ساوَن

موسمِ برسات، برسات کا زمانہ، ساون کی رُت

سَرْنا

ختم ہونا، انجام پانا، تمام ہونا، آخر ہونا

سرہانے

سرکے پاس، سر کی طرف، چارپائی یا بستر میں سر کی طرف والا حصہ

سِرْہانَہ

سر رکھنے کی جگہ، تکیہ، قبر کا شمالی حصہ، چارپائی میں سر کی طرف کا حصہ، سر کی طرف کا حصّہ جدھر تکیہ ہوتا ہے، بالیں (پائینتی کا نقیض)

سِرْہانا

سَوارْنا

سَن٘وارنا ، سَجانا ، خُوبصورت بنانا .

سَراوا

کوئی اُتھلا پیالہ یا رکابی جو ڈھکنے کی جگہ استعمال ہو مٹی کا ڈھکنا

سَراہْنا

تعریف، توصیف یا قدردانی کرنا، شاباش کہنا، داد دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَراوَن کے معانیدیکھیے

سَراوَن

saraavan•सरावन

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: کاشتکاری شکار

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سَراوَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشت کاری) لکڑی کا تختہ جس سے جوتی ہوئی زمین ہموار کی جاتی ہے ہٹیلا بھرنے کا عمل .
  • (کاشتکاری) زمین کے اُوپر یا اندر اناج کا ذخیرہ رکھنے کی بند اور محفوظ جگہ ، کوٹھی ، کُھتّی درخت یا پودے کی نئی شاخ یا کونپل کے پُھٹاؤ کا اُبھار جو پُرانی شاخ میں نِکلے
  • اف : پُھوٹنا ، نِکلنا.
  • ساون کا مہینہ ، ساون.

Urdu meaning of saraavan

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) lakk.Dii ka taKhtaa jis se juutii hu.ii zamiin hamvaar kii jaatii hai haTiilaa bharne ka amal
  • (kaashatkaarii) zamiin ke u.uopar ya andar anaaj ka zaKhiiraa rakhne kii band aur mahfuuz jagah, koThii, khuttii daraKht ya paude kii na.ii shaaKh ya konpal ke phuTaa.o ka ubhaar jo puraanii shaaKh me.n nikle
  • uf ha phuuTnaa, nikalnaa
  • saa.in ka mahiina, saa.in

सरावन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कृषि) ज़मीन के ऊपर या नीचे अनाज के भंडारण के लिए एक बंद और सुरक्षित जगह
  • (कृषि) जुते हुए खेत की मिट्टी बराबर करने का पाटा, हेंगा
  • पेड़ की एक नई शाखा या पुरानी शाखा में अंकुरित कली
  • बहाकर या चुआकर निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَراوَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَراوَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone