تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَراوَل" کے متعقلہ نتائج

سَراوَل

(کاشتکاری) گان٘و والوں کی مشترکہ ضرویات کا اِنتظام کرنے والا شخص ، سربراہ نیز گان٘و میں سرکاری عہدے داروں کے قیام و طعام کے سامان کی فراہمی کا مُنتظم.

سَرْوَل

چوکھٹ کا بالائی حِصّہ ، چوکھٹ کے اُوپر کی لکڑی جس میں کواڑ کی بالائی چُول رہتی ہے.

سَرْوال

شلوار

سَراوِیل

پاجامہ ، اِزار ، تُنبان شنلوار.

سُرْوال

(زین سازی) کاٹھی کے سامنے کا اُبھرا ہوا حصہ

سَراوا

کوئی اُتھلا پیالہ یا رکابی جو ڈھکنے کی جگہ استعمال ہو مٹی کا ڈھکنا

سَراوَق

a canopy, a tent, a pavilion.

سَراوَن

(کاشت کاری) لکڑی کا تختہ جس سے جوتی ہوئی زمین ہموار کی جاتی ہے ہٹیلا بھرنے کا عمل .

سَراوَک

جین مذہب کے ماننے والے جو اپنے دیوتاؤں مورتوں کو ننگا رکھتے ہیں

سَتاوَل

رک : ستاور.

سَہاوَل

ساہل ، شاقول ، معماروں کا وہ آلہ جس سے عمارت ، دِیوار وغیرہ کی راستی اور سِیدھا پن معلوم کرتے ہیں.

سَراوَگ

جین مذہب کے ماننے والے جو اپنے دیوتاؤں مُورتوں کو نن٘گا رکھتے ہیں ؛ کوّا ، کاگ ، زاغ ، کلاغ

سُروالَہ

ایک گھاس کا نہایت چمکدار چکنا اور سِیاہ بیج جو اکثر دوا کے کام آتا ہے اور زمین پر پڑے ہوں تو پان٘و پِھسل جاتا ہے اس کے کان٘ٹے کپڑوں کو چمٹ جاتے ہیں.

سَرَولا

میدے، تل، چھوہارے اور گھی سے بنی ہوئی ایک مِٹھائی جس کے اجزا چینی کے قوام میں گُون٘دھ کر اُنگلی کی شکل میں کاٹتے اور دُودھ میں پکا لیتے ہیں

سَرَولی

ایک قسم کا قلمی آم جس کی قلم دہلی کے نواح میں قصبہ سرولی سے شروع ہوئی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَراوَل کے معانیدیکھیے

سَراوَل

saraaval•सरावल

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: شکار کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

سَراوَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشتکاری) گان٘و والوں کی مشترکہ ضرویات کا اِنتظام کرنے والا شخص ، سربراہ نیز گان٘و میں سرکاری عہدے داروں کے قیام و طعام کے سامان کی فراہمی کا مُنتظم.

Urdu meaning of saraaval

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) gaanv vaalo.n kii mushtarkaa zaravyaat ka intzaam karne vaala shaKhs, sarabraah niiz gaanv me.n sarkaarii ohde daaro.n ke qiyaam-o-taam ke saamaan kii faraahamii ka munatzam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَراوَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَراوَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone