تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَراوَگ" کے متعقلہ نتائج

سَراوَگ

جین مذہب کے ماننے والے جو اپنے دیوتاؤں مُورتوں کو نن٘گا رکھتے ہیں ؛ کوّا ، کاگ ، زاغ ، کلاغ

سَراوَگی

سراوگی قبیلے کا فرد، سرواگ قبیلے سے متعلق، جین مذہب کا عقیدت مند

سَراوا

کوئی اُتھلا پیالہ یا رکابی جو ڈھکنے کی جگہ استعمال ہو مٹی کا ڈھکنا

سَراوَق

a canopy, a tent, a pavilion.

سَراوَل

(کاشتکاری) گان٘و والوں کی مشترکہ ضرویات کا اِنتظام کرنے والا شخص ، سربراہ نیز گان٘و میں سرکاری عہدے داروں کے قیام و طعام کے سامان کی فراہمی کا مُنتظم.

سَراوَن

(کاشت کاری) لکڑی کا تختہ جس سے جوتی ہوئی زمین ہموار کی جاتی ہے ہٹیلا بھرنے کا عمل .

سَراوَک

جین مذہب کے ماننے والے جو اپنے دیوتاؤں مورتوں کو ننگا رکھتے ہیں

سُراگی

سرادگی ، سبیعن مت کا پیرو.

سُراگا

گائُے کی ایک قسم ؛ سُرہ گائے ، پہاڑی علاقے کی خُوبصورت ملائم بالوں کی گائے جس کی دُہ کی چونریاں اور مورچھل بناتے ہیں . یہ بیشتر تبّت ، تاتار اور کوہِ ہمالیہ کے پہاڑی علاقوں میں ہوتی ہے. گاؤدشتی ، مہا ، اوجٹا بن کی گا ئے کے ناموں سے مشہور ہے.

سُرْگی

نیک، بہشتی، بیکن٘ٹھ باسی

سَرْگَہی

وہ کھانا ج وروزہ کرھنے کی نیت سے صبحِ صادق سے پہلے کھایا جائے، سحری، سحر گہی

سورْگی

آنجہانی، مرحوم، وفات پایا ہوا

سَیّارَگی

سیّارے کا عمل .

سورگُو

ایک پودا جوبطور چارہ بھی اِستعمال ہوتا ہے ۔

سَرْہَنگ

۱۔ (i) سردار فوج ، کپتان ، ہراول ، سپہ سالار ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَراوَگ کے معانیدیکھیے

سَراوَگ

saraavag•सरावग

  • Roman
  • Urdu

سَراوَگ کے اردو معانی

  • جین مذہب کے ماننے والے جو اپنے دیوتاؤں مُورتوں کو نن٘گا رکھتے ہیں ؛ کوّا ، کاگ ، زاغ ، کلاغ

Urdu meaning of saraavag

  • Roman
  • Urdu

  • jain mazhab ke maanne vaale jo apne devtaa.o.n muu.orto.n ko nangaa rakhte hai.n ; koXvaa, kaag, zaaG, kulaaG

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَراوَگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَراوَگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone