تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَن٘پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

سَن٘پَڑْنا

مِلنا .

سَنْپْڑانا

جکڑنا ، گرفتار کرنا.

سَنکَڑْنا

سکڑنا ، تنگ ہونا.

سَپَڑنا

پکڑا جانا ، گرفتار ہونا.

سَر پَڑْنا

ذِمّے آ پڑنا ، ناحق حوالے کر دیا جانا ، سرمنڈھ دیا جانا.

سُن پانا

سُن لینا، واقف ہو جانا، آشنا ہونا

سِسَک پَڑْنا

ہچکی سے رونا ، سِسْکیاں بھرنا .

سَن اُڑْنا

دل دھک دھک کرنا.

سَن چَڑْنا

لرزہ ہونا ، کپکپی چُھوٹنا.

سُنانا

۱. کان میں ڈالنا ، کہنا ، بیان کرنا .

سُننا

کانوں سے کسی آواز کو معلوم و محسوس کرنا.

سَنوَرْنا

آراستہ ہونا، بننا، سِنگرنا

سَپْنا

خواب، رویا

سَونپْنا

حوالے کرنا، سپرد کرنا، حفاظت میں دینا، نگرانی میں دینا

سَنْنا

آلودہ ہونا، ملوث ہونا، مُوردِ الزام ٹھہرایا جانا، ساننا کا لازم

اردو، انگلش اور ہندی میں سَن٘پَڑْنا کے معانیدیکھیے

سَن٘پَڑْنا

sampa.Dnaa•संपड़ना

  • Roman
  • Urdu

سَن٘پَڑْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • مِلنا .
  • ہاتھ میں آنا ، گرفت میں آنا ، پھن٘سنا ، رسائی ہونا ، پہنچ ہونا ، دسترس میں آنا.

Urdu meaning of sampa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • milnaa
  • haath me.n aanaa, girifat me.n aanaa, phansnaa, rasaa.ii honaa, pahunch honaa, dastaras me.n aanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَن٘پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَن٘پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone