تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِینوَل" کے متعقلہ نتائج

سِینوَل

ایک بہت بڑا خاردار درخت جس می٘ں بڑے بڑے اور موٹے دلَوں کے پُھول لگتے ہیں اور جس کے پھلوں یا ڈوڈوں مین صرف رُوئی ہوتی ہے گُودا نہیں ہوتا .

سانول

رک : سان٘ولا.

سَینوال

کائی ، بالوں کے لچّھوں کی طرح پانی میں پھلینے والی ایک گھاس .

سَنوَل

مخروطی جِسم والی چھلکار مچھلی کی ایک قِسم جس کا مُنھ چپٹا، رن٘گ سِیاہی مائل کاہی، گوشت بے کان٘ٹا اور خوش ذائقہ ہوتا، تالاب یا ندی نالوں کے کم گہرے اور بند پانی میں پانی جاتی ہے، مرل

سانوَلی

ملگجی رنگ والی، جو نہ گوری ہو نہ کالی، درمیانے رنگ کی

سانولا

گندم گوں، سیاہی مائل

سینلی

رک : سیلی .

سینوی

رک : سویّاں .

سَیُنوں

رک : سینو .

سَینُو

ایک قِسم کا کپڑا .

سانوَلِیا

سانوریا

سُنَہْلا

سُنہرا

سونَہْلا

سنہلا، سنہرا، زریں، سونے کا

سَنوَلْیا

سان٘ولی ، سلونے رن٘گ کی ، سِیاہی مائل رن٘گ والا.

سیوَل

آٹے کا بنا ہوا چراغ، دولہا، دلہن، براتیوں سے دور سے آنے والے مسافروں کے سر پر اتارنے، نیز دروازے پر پہنچنے پر پانی میں بہانے کی رسم

اردو، انگلش اور ہندی میں سِینوَل کے معانیدیکھیے

سِینوَل

sii.nval•सींवल

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سِینوَل کے اردو معانی

 

  • ایک بہت بڑا خاردار درخت جس می٘ں بڑے بڑے اور موٹے دلَوں کے پُھول لگتے ہیں اور جس کے پھلوں یا ڈوڈوں مین صرف رُوئی ہوتی ہے گُودا نہیں ہوتا .

Urdu meaning of sii.nval

  • Roman
  • Urdu

  • ek bahut ba.Daa Khaardaar daraKht jis miiqa.n ba.De ba.De aur moTe dalo.n ke phuu.ol lagte hai.n aur jis ke phalo.n ya DoDo.n main sirf ruu.uui.i hotii hai guu.odaa nahii.n hotaa

सींवल के हिंदी अर्थ

 

  • एक बहुत बड़ा काँटेदार पेड़ जिसमें बड़े-बड़े और मोटे दलों के फूल लगते हैं और जिसके फलों या डोडों में केवल रूई होती है गूदा नहीं होता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِینوَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِینوَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone